"راحت اندوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7:
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
راحت کی پیدائش اندور میں [[یکم جنوری]]، [[1950ء]] کو ہوئی۔ وہ ایک ٹیکسٹائل مل کے ملازم رفعت اللہ قریشی اور مقبول النساء بیگم کے یہاں پیدا ہوئے۔ وہ ان کی چوتھی اولاد ہیں۔ ان کی ابتدائی تعلیم نوتن اسکول اندور میں ہوئی۔ انہوں نے اسلامیہ كريميہ کالج [[اندور]] سے [[1973ء]] میں اپنی بیچلر کی تعلیم مکمل کی۔<ref>{{Cite web |url=http://www.ikcollegeindore.org/aboutus.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-03-31 |archive-date=2010-10-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101012080445/http://www.ikcollegeindore.org/aboutus.html |url-status=dead }}</ref> اس کے بعد [[1975ء]] میں راحت اندوری نے [[بركت اللہ یونیورسٹی]]، [[بھوپال]] سے [[اردو ادب]] میں [[ایم اے]] کیا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.bubhopal.nic.in/ |title=Barkatullah University Bhopal] |access-date=2014-03-31 |archive-date=2006-10-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061006043632/http://www.bubhopal.nic.in/ |url-status=dead }}</ref> اپنی اعلیٰ ترین تعلیمی سند کے لیے [[1985ء]] میں انہوں نے [[مدھیہ پردیش]] کے [[مدھیہ پردیش بھوج اوپن یونیورسٹی]] سے اردو ادب میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔ وہ ایک اچھے شاعر اور گیت کار ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کئی [[بالی وڈ]] فلموں کے لیے نغمے لکھے ہیں جو مقبول اور زبان زد عام بھی ہوئے ہیں۔
 
== بھارتی پارلیمان میں شاعری کی گونج اور سی اے اے کے خلاف احتجاج میں کلام کا استعمال ==