حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 6:
 
== مسجد الامیریہ ==
یہ مسجد و مدرسہ طاہری سلطان الظفر امیر بن عبد الوہاب نے پندرہویں صدی عیسوی کے اختتام اور سولہویں صدی عیسوی کے آغاز میں تعمیر کروائی۔ یہ نہایت خوبصورت اور قابل دید کثیر المنزلہ مسجد ہے۔ مرکز میں چھ سفید گنبد ہیں۔ اس کے علاوہ میناروں پر بھی مرکز کی طرز کے گنبد ہیں۔ مرکزی عمارت کے چاروں اطراف برآمدہ ہے جن پر ہر طرف سے تین گنبد دکھائی دیتے ہیں۔ اس کی تعمیر و مرمت کا کام 1982ء میں شروع کیا گیا جو اب مکمل ہو چکا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.akdn.org/architecture/project.asp?id=2701 |title=Restoration of the Amiriya Complex |{{!}} Aga Khan Development Network<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-12-01 |archive-date=2016-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160303224735/http://www.akdn.org/architecture/project.asp?id=2701 |url-status=dead }}</ref>
 
== جنگ الرداع ==