"رمن سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 4:
'''رمن سنگھ''' ایک بھارتی [[سیاست دان]] اور 7 دسمبر 2003ء سے 16 دسمبر 2018ء تک [[چھتیس گڑھ]] کے [[وزیر اعلیٰ]] رہے۔ وہ [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کے رکن ہیں۔ رمن ای این ٹی آیورویدک طبیب ہیں۔
== پس منظر ==
رمن سنگھ 23 اکتوبر 1952ء کو [[کوردھا]]، [[مدھیہ پردیش]] (موجودہ [[چھتیس گڑھ]]، [[بھارت]]) میں پیدا ہوئے۔<ref name=Biodata>{{cite web | url=http://dprcg.gov.in/sites/default/files/page-documents/BIO-DATA%20OF%20%20Dr.%20Raman%20Singh.pdf | title=Biodata: Dr. Raman Singh | publisher=''حکومتِ چھتیس گڑھ'' | format=پی ڈی ایف | accessdate=10 نومبر 2013 | archive-date=2012-10-22 | archive-url=https://web.archive.org/web/20121022010306/http://dprcg.gov.in/sites/default/files/page-documents/BIO-DATA%20OF%20%20Dr.%20Raman%20Singh.pdf | url-status=dead }}</ref> ان کی پیدائش ایک راجپوت خاندان میں ہوئی تھی۔ ان کی موجودہ راجپوت برادری ایک مضبوط سیاست دان اور بھارتیہ [[جنتا پارٹی]] کے سینئر لیڈر سے بہت قریب ہے۔ انہیں آیوروید میں مہارت حاصل ہے۔
== سیاسی زندگی ==
1976ء-77ء میں رمن نے [[بھارتیہ جن سنگھ]] کے یوتھ ونگ میں شمولیت اختیار کی اور یوتھ ونگ کے صدر بن گئے۔ سنہ 1983ء میں وہ کوردھا بلدیہ کے کونسلر بننے میں کامیاب ہو گئے۔<ref name=Biodata/>
|