"مملکت نیپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7:
| common_name = Nepal
| status = {{Plainlist|
* Sovereign monarchy<ref>[https://www.britannica.com/place/Nepal History of Kingdom of Nepal]</ref><ref name="nepalarmytwo">{{Cite web|URL=http://www.nepalarmy.mil.np/history.php?page=two|title=History of Nepal: A Sovereign Kingdom|publisher=Official website of Nepal Army|access-date=2019-11-14|archive-date=2017-12-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20171228014557/http://www.nepalarmy.mil.np/history.php?page=two|url-status=dead}}</ref><ref name="nepalarmythree"/>
}}
| life_span = 1768–2008
سطر 74:
}}
'''سلطنت نیپال''' ([[نیپالی زبان]]:नेपाल अधिराज्य) یا '''سلطنت گورکھا''' ([[نیپالی زبان]]:गोरखा अधिराज्य) [[بر صغیر]] کی ایک [[ہندو]] حکومت تھی جسے ہندو کی اصل سرزمین بھی کہا جاتا تھا۔ اس کا قیام 1768ء [[اتحاد نیپال]] کے بعد میں عمل میں آیا۔ سلطنت نیپال کے بانی [[پرتھوی ناراین شاہ]] [[عہد وسطی کا ہندوستان|عہد وسطی]] کے [[راجپوت]] نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور [[گورکھا سلطنت]] کے بادشاہ تھے۔ سلطنت نیپال کی حکومت 2008ء تک 240 برس قائم رہی جس کے بعد وہاں بادشاہت ختم کر دی گئی۔ 240 سال کے عرصہ میں نیپال [[شاہ شاہی خاندان]] کے نیر حکومت رہا اور انہوں نے کم و بیش اپنی سلطنت میں حکومت میں سنبھالی۔
1792ء میں شہزادہ [[بہادر شاہ]] کی نگرانی میں نیپالی افواج نے [[تبت]] پر حملہ کردیا، دلائی لاما اور اور چینی امبانوں نے حکومت چین سے فوجی تعاون کو مطالبہ کیا۔ چینی اور تبتی افواج نے فو کانگ این کی قیادت میں نیپال پر حملہ کیا لیکن نواکوٹ کے مقام پر حملہ ناکام ہونے کی وجہ سے معاملہ گنت و شنید پر ختم ہوا۔<ref name="nepalarmythree">{{Cite web|URL=http://www.nepalarmy.mil.np/history.php?page=three|title=Nepal and Tibetan conflict|publisher=Official website of Nepal Army|access-date=2019-11-14|archive-date=2016-12-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20161220102904/http://nepalarmy.mil.np/history.php?page=three|url-status=dead}}</ref>
 
1806ء بھندرکھل قتل عام کے دوران بادشاہ [[رانا بہادر شاہ]] کی موت ہو گئی جس کے بعد آمرانہ صلاحیت کے مالک [[مختیار]] [[بھیم سین تھاپا]] کا اقتدار ملا۔{{Sfn|Acharya|2012|pp=71-72}} وہ 1806ء تا 1837ء نیپال کو خود مختار بادشاہ بنا رہا۔ 19ویں صدی کے ابتدا میں [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی حکمران [[کمپنی راج]] نے جب شمالی علاقہ میں اپنا دائرہ وسیع کرنا چاہا تو وہاں سے مزاحمتوں کا سامنا کرنا پڑا اور یوں 1814ء تا 1916ء [[اینگلو نیپالی جنگ]] کا آغاز ہوا جس میں نیپال کو شکست ہوئی۔ اس کے بعد [[سگولی معاہدہ]] ہوا جس کی رو سے سلطنت نیپال خود مختار رہی مگر بدلے میں نیپالی حکومت کے زیر تلسط [[میچی ندی]] اور [[شاردا ندی]]<ref name="nepalarmytwo"/> کا علاقہ ان کے لئے آزاد کرنا تھا تاکہ وہ آ جا سکیں۔ اس علاقہ کو [[عظیم نیپال]] بھی کہا جاتا ہے۔