"سورجیت سنگھ رندھاوا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 19:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
سورجیت سنگھ کی پیدائش [[بٹالا]] شہر میں ہوئی۔ گرو نانک اسکول، بٹالا میں تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[جالندھر]] میں واقع [[لیالپور خالصہ کالج]] میں تعلیم مکمل کی۔ اسی کالج میں رندھاوا نے جامعاتی سطح پر ہاکی مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا۔<ref name=sikh>[http://www.sikhhockeyolympians.com/Player%20Profiles/SurjitSingh.html Surjit Singh Randhawa] {{Webarchive|url=https://archive.is/20130202091516/http://www.sikhhockeyolympians.com/Player%20Profiles/SurjitSingh.html |date=2013-02-02 }} Sikhhockeyolympians</ref>
== پیشہ ورانہ زندگی ==
سطر 28:
== حادثہ وفات ==
کھیل سے سبکدوش ہونے کے بعد سنہ 1984ء میں [[کرتارپور]]، [[جالندھر]] کے قریب ایک سڑک حادثہ میں رندھاوا کی وفات ہوئی۔ جالندھر کا ہاکی اسٹیڈیم ([[سورجیت ہاکی اسٹیڈیم]]) اسی کے نام پر بنایا گیا ہے۔ نیز [[حکومت پنجاب (بھارت)|حکومت پنجاب]] اس کے نام پر ایک ہاکی اکیڈمی بھی چلا رہی ہے۔ سنہ 1984ء میں رندھاوا کی وفات کے بعد [[جالندھر]] میں [[سورجیت ہاکی سوسائٹی]] قائم ہوئی جو ہر سال [[سورجیت میموریل ہاکی ٹورنامنٹ]] منعقد کرتی ہے۔<ref>
== حوالہ جات ==
سطر 34:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.sikhhockeyolympians.com/Player%20Profiles/SurjitSingh.html سورجیت سنگھ رندھاوا کے سوانح] {{Webarchive|url=https://archive.is/20130202091516/http://www.sikhhockeyolympians.com/Player%20Profiles/SurjitSingh.html |date=2013-02-02 }}
[[زمرہ:1951ء کی پیدائشیں]]
|