"سونا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 3:
== اعداد و شمار ==
* دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر پاکستان میں بلوچستان میں ہیں مگر پیداوار صفر ظاہر کی جاتی ہے۔[http://www.aanchal.com.pk/blog/worlds-largest-gold-mines-in-pakistan/ worlds-largest-gold-mines-in-pakistan]
* 2007 ء میں دنیا بھر کی کانوں سے نکلنے والے سونے کی مقدار 2415 ٹن تھی۔ 2009 میں یہ مقدار 2448 ٹن تھی۔ [http://www.goldsheetlinks.com/production.htm] {{wayback|url=http://www.goldsheetlinks.com/production.htm |date=20101007212710 }}۔ 2012 میں یہ 2847.7 ٹن تھی۔
* ایک ٹن سونا 32150 [[ٹرائے اونس]] یا 85735 تولے کے برابر ہوتا ہے۔
* دنیا بھر میں سالانہ سونے کی کھپت 3722 ٹن ہے۔