"سیموئیل لینگلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2:
'''سیموئیل لینگلی''' ({{IPAc-en|ˈ|l|æ|ŋ|l|i}}; 22 اگست، 1834 – 27 فروری، 1906) ایک امریکی [[ماہر فلکیات]]، [[طبیعیات دان]]، [[اشعاع پیما]] کا [[موجد]] اور اولین ماہر [[ہوابازی]] تھا۔
== زندگی ==
لینگلی 22 اگست 1834ء کو رکسبری، بوسٹن میں پیدا ہوا۔<ref>{{cite book|title=Biographical Index of Former Fellows of the Royal Society of Edinburgh 1783–2002|date=جولائی 2006|publisher=The Royal Society of Edinburgh|isbn=0 902 198 84 X|url=https://www.royalsoced.org.uk/cms/files/fellows/biographical_index/fells_indexp2.pdf|access-date=2018-04-30|archive-date=2016-03-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20160304074135/https://www.royalsoced.org.uk/cms/files/fellows/biographical_index/fells_indexp2.pdf|url-status=dead}}</ref> ابتدائی تعلیم بوسٹن لیٹن اسکول میں اور گریجویٹ انگلش ہائی اس کو بوسٹن سے کیا۔ وہ ہارورڈ کالج کی رصد گاہ میں نائب (اسسٹنٹ) رہا، بعد ازاں وہ [[امریکی بحریہ]] کی اکادمی میں ریاضی کا پروفیسر مقرر ہوا۔ حقیت میں اسے اکادمی کی چھوٹی رصد گاہ کی بحالی کے لیے بھیجا گیا تھا۔ 1867ء میں اسے الیگنی
رصد گاہ کا ناظم اور پنسلوانیا کی مغربی جامعہ جسے اب [[پٹسبرگ]] جامعہ کہا جاتا ہے، میں فلکیات کا پروفیسر مقرر کیا گیا۔ اس عہلدے پر 1891ء تک رہا، اسی دوران میں 1887ء میں سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کا تیسرا سیکرٹری بن گیا۔ لینگلی سمتھسونی آسٹروفزیکل رصد گاہ کا بانی ہے۔ 1888ء میں لینگلی امریکی قدیم نوادرات سوسائٹی کا رکن منتخب ہوا۔<ref>[http://www.americanantiquarian.org/memberlistl American Antiquarian Society Members Directory]</ref> 1898ء میں لینگلی کو فرانس کی فلکیاتی سوسائٹی کی طرف سوسائٹی کا سب سے اعلیٰ اعزاز سے جولس جانسسن اعزاز عطا کیا گیا۔
== ہوابازی متعلقہ کام ==