"شمشاد حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 30:
شمشاد حسین [[ممبئی]] میں [[1946ء]] میں پیدا ہوئے تھے .<ref name=Subcontinentart>{{cite web|url=http://www.subcontinentart.com/Shamshad.aspx?AP|title=SubcontinentArt - Artist Profile - Shamshad Husain|accessdate=20 August 2011|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225195841/http://www.subcontinentart.com/Shamshad.aspx?AP|archivedate=2018-12-25|url-status=dead}}</ref>
 
انہوں نے [[بڑودا]] کے کالج آف فائن آرٹس میں پڑھائی حاصل کی۔ اس کالج میں تعلیم کے دوران انہوں نے [[نقاشی|مصوری]] میں ایک ڈپلوما کی سند حاصل کی۔ اس کورس کے لیے انہوں نے کافی محنت کی اور کئی فنکارانہ طور شاہ پارے انہوں نے تیار کیے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے [[رائل کالج آف آرٹ میں]] تعلیم حاصل کی، <ref name=Quartet>{{cite web|url=http://quartet-art.co.uk/ourartists_detail.php?id=15|title=Our artists - Shamshad Hussain|publisher=Quartet Art|accessdate=20 August 2011|archive-date=2012-03-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20120330234519/http://quartet-art.co.uk/ourartists_detail.php?id=15|url-status=dead}}</ref>
 
حسین کا دعویٰٰ ہے کہ یہ تجربہ انہیں کئی نئے فنکارانہ تجربے سے واقف کروایا۔ انہیں کئی مشاق اساتذہ اور مصوروں سے ملوانے کا کام کیا۔ اس کے ساتھ ہی ان کا یہ دور "آرٹ کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کو تبدیل کر دیا"۔ کیوں کہ فن مصوری کی انفرادیت اور بہت سی باریکیوں کو انہیں سیکھنے کا موقع ملا۔ ان کے اساتذہ بھی نامی گرامی شخصیات ہونے کے علاوہ فن مصوری سے بہ خوبی واقفیت تھی۔ وہ فراٹے سے کئی مصوری کے گن سکھاتے۔۔ یہی گر شمشاد حسین کے لیے کافی مفید اور ثمر آور ثابت ہوئے۔ جلد ہی وہ خود ایک ماہر مصور بن گئے اور دنیا میں اپنا خوب نام کمایا۔<ref name=SA_interview/>