"شولام ویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 25:
ویس کو دی گئی سزا کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی [[سفید کالر جرم]] کو دی جانے والی سب سے بڑی سزا پے۔<ref name='FBI'>{{cite web|url=https://www.fbi.gov/congress/congress01/lormel.htm |title=Testimony of Dennis Lormel, Section Chief, Financial Crimes, Before the House Financial Services Committee, مارچ 6, 2001 |accessdate=2009-07-02 |date=2001-03-06 |publisher=FBI |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20090512125426/http://www.fbi.gov/congress/congress01/lormel.htm |archivedate=مئی 12, 2009}}</ref> یہ سمجھا گیا ہے کہ یہ سب سے لمبی مجرمانہ سزا ہے (بہ استثنائے سزائے عمر قید) جو امریکا کی تاریخ میں وفاقی سطح پر دی گئی ہے۔<ref name=Times-2000/> متذکرہ کمپنی کی تباہی کے سلسلے میں ایک درجن سے زائد افراد مجرمانہ وابستگی کی وجہ سے سزا پا سزا پا چکے ہیں۔ ایک اور شخص کیتھ پاؤنڈ کو 750 سال کی سزا ملی اور $139 ملین کی بازادائیگی کا حکم دیا گیا۔ پاؤنڈ [[2004ء]] میں قید میں ہی 51 سال کی عمر میں گزر گیا۔ فیڈرل کوآپریٹرز مائیکل بلوٹریک اور لائل فیفر کو مخففہ سزائیں 200 مہینوں (16 سال، 8 مہینوں) کی دی گئی۔<ref>United States District Court, MDFL, Case No. 97-71-CR-ORL-22</ref> ان لوگوں نے اپنی میعادیں [[وفاقی گواہ کا تحفظ پروگرام|وفاقی گواہ کے تحفظ پروگرام]] کے تحت مکمل کیا۔
 
ویس کو آسٹریا میں دبوچ لیا گیا اور [[بین الاقوامی]] گرفتاری وارنٹ کی تعمیل میں امریکا لایا گیا۔ اسے گرفتاری کے ملک میں امریکا کو حوالگی کے خلاف اپیل کرنے کی اجازت نہیں دی گئی کیوں کی یہ ایک لمبی مسلمہ نظیر رہی ہے کہ فراری مجرمین جو عدالتوں کی حاکمیت کو پامال کرتے ہیں وہ اپیل کرنے کا حق کھو دیتے ہیں۔<ref>[http://cridho.cpdr.ucl.ac.be/documents/Download.Rep/Reports2003/R.Nationaux2003/CFR-CDF.repAustria.2003.pdf Report on the situation of fundamental rights in Austria 2003] {{wayback|url=http://cridho.cpdr.ucl.ac.be/documents/Download.Rep/Reports2003/R.Nationaux2003/CFR-CDF.repAustria.2003.pdf |date=20110706132210 }}، EU Network of Independent Experts on Fundamental Rights, جنوری 2004ء، [accessed 8 جولائی 2009ء]</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
سطر 59:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bestreview.com/media/pdfs/2000_septlh.pdf ''"Best's Review"'' article] {{wayback|url=http://www.bestreview.com/media/pdfs/2000_septlh.pdf |date=20181225200146 }}
 
[[زمرہ:امریکی زیر حراست اور قیدی شخصیات]]