"صحیفہ سجادیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 23:
اسے [[واقعہ کربلا]] کے بعد مرتب کیا گیا۔ کتاب انسان اور خدا کے درمیان تعلق کی وضاحت پیش کرتی ہے، اگرچہ کتاب دعا کی شکل میں اسلامی علم و فکر کا ایک مجموعہ اصولی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کتاب نے بنو امیہ کے خلاف بغاوت میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ بعض علما کے قول کے مطابق، صحیفہ سجادیہ بلاغت کی اعلی{{ا}} ترین شکل میں ہے۔ اور اس کے مندرجات، بیان اور تفسیر کی کئی کتابوں میں نقل کیے گئے ہیں۔ کتاب کا بنیادی حصہ [[متواتر (اصطلاح حدیث)|متواتر]] ہے، علما کی ایک بڑی تعداد نے اس پر حواشی لکھے ہیں، یہ کتاب اہل تشیع کے ہاں مقبول ہے۔
{{حدیث}}
یہ کتاب «[[انجیل]] [[اہل بیت]]» و «[[زبور]] آل [[محمد]]» و «اخت [[قرآن|القرآن]]» کے نام سے معروف ہے۔<ref>معالم العلماء، ص 135۔</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.andisheqom.com/Files/sahife.php?idVeiw=1987&&level=4&subid=1987 |title=موضوع=آشنایی اجمالی با صحیفہ سجادیہ ،تاریخ بازدید=15 دی 1386 ھ ش ،نویسنده=حسن منتظری ،پبلشر=اندیشہ قم ] |access-date=2015-07-01 |archive-date=2007-10-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20071023195616/http://www.andisheqom.com/Files/sahife.php?idVeiw=1987&&level=4&subid=1987 |url-status=dead }}</ref>
 
'''صحیفۂ سجادیہ''' [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے چوتھے [[امام]] حضرت [[امام سجاد]] سے منقولہ 45 مناجاتوں و [[دعا]]ؤں پر مشتمل کتاب کا نام ہے۔ صحیفہ سجادیہ [[قرآن]] و [[نہج البلاغہ]] کے بعد، [[شیعہ|اہل تشیّع]] کے ہاں اہم مرتبے والی کتاب مانی جاتی ہے اور زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے عناوین سے مشہور ہے۔
سطر 133:
== شرح صحیفہ سجادیہ ==
 
اس کتاب پر 60 سے زائد حواشی و شروحات لکھی جا چکی ہیں<ref>[http://tahoor.com/page.php?pid=9312 موضوع=کتاب صحیفہ سجادیہ ،تاریخ بازدید=15 دی 1386 ھ ش، پبلشر=کتابخانہ طہور ]{{مردہ ربط|date=December 2020 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>:
* ''شرح محقق ثانی'' ([[عربی]] میں)
* ''شرح کفعمی''