"طلحہ بن عبید اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 17:
| attributes =
}}
'''طلحہ''' مکمل نام '''طلحہ بن عبید اللہ''' ابومحمد کنیت،فیاض اورخیرلقب،والد کا نام عبید اللہ اوروالدہ کا نام صعبہ تھا، اسلام قبول کرنے والے پہلے آٹھ افراد میں سے ایک اور حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے [[صحابی]] تھے۔ آپ [[عشرہ مبشرہ]] میں بھی شامل ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔ [[غزوہ احد]] اور [[جنگ جمل]] میں انکا خاص کردار رہا۔<ref>[http://sunnah.com/urn/636260 Hadith - Chapters on Virtues - Jami` at-Tirmidhi - Sunnah.com - Sayings and Teachings of Prophet Muhammad (صلى الله عليه و سلم)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/hadith/abudawud/040-sat.php#040.4632 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-05-06 |archive-date=2015-04-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150401045938/http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/hadith/abudawud/040-sat.php#040.4632 |url-status=dead }}</ref>
پورا سلسلہ نسب یہ ہے،طلحہ بن عبید اللہ بن عثمان بن عمروبن کعب بن سعد بن تیم بن [[مرہ بن کعب]] بن لوی ابن غالب القرشی التیمی،چونکہ مرہ بن کعب آنحضرت {{درود}} کے اجداد میں سے ہیں اس لیے طلحہ کا نسب چھٹی ساتویں پشت میں حضرت سرورکائنات {{درود}} سے مل جاتا ہے۔