"عامر خان (مکے باز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 22:
خان [[بولٹن]]، [[برطانیہ]] میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق [[کہوٹہ]]، [[راولپنڈی]]، [[پاکستان]] سے ہے۔ وہ [[جنجوعہ]] [[راجپوت]] قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔<ref>[http://www.gulf-news.com/weekend/books/10204490.html "عامر خان، شہرت کا سفر"], گلف نیوز، 11 اپریل 2008</ref>
 
[[انگریزی زبان|انگریزی]] کے علاوہ خان [[پنجابی زبان|پنجابی]] اور [[اردو|اردو زبان]] بھی بولتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے سکول سے حاصل کی۔<ref>[http://www.manchester2002-uk.com/celebs/sport-champs6.html مانچسٹر سپورٹس اور اولمپک چیمپئن] {{wayback|url=http://www.manchester2002-uk.com/celebs/sport-champs6.html |date=20101206020836 }}. Manchester2002-uk.com. مآخذ 2 جون 2011.</ref>
 
== تربیت کار ==