"عایدہ توما سلیمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 8:
عایدہ نے 1992ء میں خواتین پر تشدد کے خلاف ایک حقوق نسواں کا حلقہ قائم کیا اور یوم تاسیس ہی سے یہ خود اس تنظیم کی سربراہ ہیں۔ عایدہ [[حداش]] جماعت کی رکنیت حاصل کی، بعد میں اخبار ال اتحاد کی مدیر اعلیٰ بن گئیں، یہ ایک عربی زبان کا اخبار ہے جو حداش کے ایک دھڑے اسرائیلی کمونیست پارٹی کی ملکیت ہے۔ عایدہ اسرائیل کے عرب شہریوں کے لیے اعلیٰ تعقیب کمیٹی {{دیگر نام|انگریزی=High Follow-Up Committee for Arab Citizens of Israel|عربی=لجنة المتابعة العليا للجماهير العربية في إسرائيل&lrm;}} کی سب سے پہلی خاتوں رکن ہیں۔ توما فلسطینی اسرائیلی امن کے لیے ایک [[بین الاقوامی]] خواتین کمیشن کی بھی شریک بانی ہیں۔<ref name=AA>[http://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2015/06/05/First-female-Arab-Israeli-lawmaker-to-head-Knesset-committee.html First female Arab Israeli lawmaker to head Knesset committee] Al Arabiya News, 5 جون 2015</ref>
 
1992ء کے انتخابات میں وہ فہرست میں 47ویں نمبر پر تھیں۔ جس میں انھوں نے صرف تین نشستیں جیتیں۔ جب کہ 1996ء کے انتخابات میں وہ فہرست میں 36ویں نمبر پر تھیں۔ تب بلاد اور ہاڈیش کا سیاسی اتحاد تھا، اس اتحاد نے 5 نشستیں جیتیں۔ اگلے 1999ء کے انتخابات میں وہ ہاڈیش کی فہرست میں 28ویں نمبر پر تھیں، لیکن اب بھی وہ [[کنیست]] میں نہ پہنچ سکیں۔<ref>[http://en.idi.org.il/media/393967/15%20חדש.pdf Hadash] {{wayback|url=http://en.idi.org.il/media/393967/15%20%D7%97%D7%93%D7%A9.pdf |date=20160316175910 }} Israel Democracy Institute</ref><ref>[http://en.idi.org.il/tools-and-data/israeli-elections-and-parties/elections/1999/ The 1999 Elections] Israel Democracy Institute {{he icon}}</ref>
 
2009ء میں یہ ہاڈیش کی فہرست میں پانچویں نمبر پر تھیں لیکن جماعت نے صرف چار نشستیں جیتیں۔ 2013ء کے انتخابات میں وہ جماعت کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھیں، لیکن برسر منصب [[حنا سويد]] کی جیت کی وجہ سے یہ جماعت کی فہرست میں 98ویں نمبر پر جلی گیں۔<ref>[http://www.idi.org.il/media/2098942/חדש.pdf Hadash] Israel Democracy Institute {{he icon}}</ref>