"عربی ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 34:
 
== پابندیاں ==
[[سوریہ]] میں عربی ویکی پر پابندی لگا دی گئی ہے اور سوری حکومت نے اس کی کوئی سرکاری وجہ بھی نہیں بتائی ہے۔ <ref>{{Ar icon}} [http://www.menassat.com/?q=ar/alerts/3726- ويكيبيديا يختفي عن صفحات الانترنت السوري] {{wayback|url=http://www.menassat.com/?q=ar%2Falerts%2F3726- |date=20190621070455 }}</ref> عربی ویکیپیڈیا پر یہ پابندی 30 اپریل 2008ء کو شروع ہوئی اور جبکہ ویکیپیڈیا کے دوسری زبانوں کے نسخہ آزادانہ میسر تھے اور ان پر کوئی پابندی نہیں تھی۔ عربی ویکیپیڈیا پر یہ پابندی اب بھی برقرار ہے۔ {{When|date=November 2013}} یہی نہیں بلکہ [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] بھی تا حال پابندی کا شکار ہے جس کی وجہ سے ویکیپیڈیا کے کسی بھی نسخہ پر کوئی بھی تصویر ظاہر نہیں ہو پاتی ہے۔ {{citation needed|date=June 2014}} <ref name=Flashpoint/>
[[سعودی عرب]] میں [[کچھ مضامین]] سنسرشپ کا شکار ہیں۔ طراونہ نے بتایا کہ اعضاء جسم کے متعلق مضامین پر پابندی عائد ہے۔ <ref name=Flashpoint/>