"فراز قاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، اس ک\1، نشو و نما، کیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
فراز قاضی کی پیدائش 10 نومبر 1987 کو ہوئی وہ ایک ہندوستانی مصنف ہیں جو بنیادی طور پر رومانوی کردار لکھتے ہیں اوروہ اپنے پہلے ناول "ٹرولی میڈلی ڈیپلی"کے لیے مشہور ہیں ، جو پوستک محل سیڈر بکز کی جانب سے شائع ہوا اور پھر اس کی دوبارہ اشاعت مہاویر پبلشر نے 2012 میں کی <ref>[http://spectralhues.com/author-interview/2013/03/faraaz-kazi-speaks-to-spectralhues/ interview]</ref> کاظمی کو 'ہندوستان کا نکولس اسپار' کہا جاتا ہے۔ <ref name="autogenerated1">Naheed Varma (6 January 2014), [http://www.thelucknowtribune.org/news.php?cat=1382 "Paranormal is entrenched in our culture"] {{wayback|url=http://www.thelucknowtribune.org/news.php?cat=1382 |date=20140924222840 }}, ''[[The Lucknow Tribune]]''</ref>
=== سیرت ===
فراز قاضی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیںاور وہ ممبئی میں پیدا ہوئے اور ان کی پرورش وہیں ہوئی آور لیڈی آف فاطمہ ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ گرونانک خالصہ کالج آف سائنس میں چلے گئے اس بعد انہوں نے مینجمنٹ میں اپنی انڈرگریجویٹ ڈگری مکمل کی اور آخر کار مارکیٹنگ میں ایم بی اے کیا۔ وہ نفسیات اور مشاورت میں ماسٹرز اور ہیومن ریسورسز میں پوسٹگریجویٹ بھی ہیں۔ فراز کے پاس برطانوی اداروں سے فری لانس جرنلزم کا ڈپلوما اور زاویئر کے انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سے تخلیقی تحریر میں سرٹیفکیٹ بھی ہے۔