"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 21:
 
== 2013 حملہ ==
2013 میں کچھ شدت پسندوں نے قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملہ کیا۔ اس حملے میں چار سیکیورٹی پر ماٗمور گارڈ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ریزیڈنسی کی عمارت بھی آگ میں جل گئی۔<ref>[http://urdu.aaj.tv/search/national/2013/06/15/131296_2_story.html آج ٹی وی]</ref> وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کہا کہ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی ہمارا قومی ورثہ تھا، ریزیڈنسی کی عمارت کو دوبارہ تعمیر کریں گے،عمارت کی تعمیر میں 3سے 4 ماہ کا عرصہ لگے گا۔<ref>[{{Cite web |url=http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105509 |title=جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2013-06-16 |archive-date=2018-12-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181224013713/https://urdu.geo.tv/ |url-status=dead }}</ref> اس کے بعد پھر دوبارہ تعمیر کرنے کا کام شروع ہوا اور اگست 2014 ء تک دوبارہ تعمیر کرنے کا یہ عمل جاری رہا۔14 اگست کو یوم آزادی کے دن [[وزیر اعظم پاکستان]] نے افتتاح کیا۔<ref>[http://www.dailymotion.com/video/x23njvt_quaid-e-azam-residency-inauguration-14-august-2014_shortfilms ڈیل موشن ]</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==