"لکھنؤ کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 43:
== فرقہ وارانہ فسادات ==
نوابی دور میں غیر شیعہ افراد، ہندو مسلمان سبھی، رسم عزاداری مناتے تھے۔
سنہ 1908ء، 1930ء کی دہائی، 1968ء، 1969ء اور 1977ء میں محرم کے موقع پر زبردست فسادات ہوئے۔ جن کی بنا پر حکومت اترپردیش نے 1977ء میں عزاداری کی تقریبات پر پابندی لگادی۔<ref name="pasdaran-aza">[{{Cite web |url=http://www.pasdaranehussain.com/aza.html |title=Tanzeem-e-Pasdaran-e-Husain, Azadari Movement] |access-date=2018-06-19 |archive-date=2013-10-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131020142345/http://pasdaranehussain.com/aza.html |url-status=dead }}</ref>
 
=== تاریخی پس منظر ===
سطر 140:
 
=== 9 محرم علم شب عاشور ===
علم شب عاشور دیر شام وکٹوریہ اسٹریٹ پر ناظم صاحب امام باڑہ سے شروع ہوتا ہے۔ پہلے محرم اور ساتویں محرم کی شاہی تقاریب کے بعد یہ سب سے پرانی تقریب ہے جو شروع کے دس دنوں میں ادا کی جاتی ہے۔ اس کی شروعات 1926ء میں مرحوم حسین رضوی نے کی۔ 1361 ہجری میں کربلا کے واقعہ کو 1300 سال مکمل ہوئے اور اس موقع پر "یادگار حسین" کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس تقریب کو اس سال اسی نام سے منایا گیا مگر بعد میں 1939ء کو یہ کمیٹی تحلیل ہو گئی۔ قیصر حسین رضوی نے دوبارہ ذمہ داری لی اور پھر اب یہ علم شب عاشور کے نام سے منایا جاتا ہے۔ 1971ء میں ان کی وفات کے بعد ان کے بھانجوں نے اس رسم کو باقی رکھا ہے۔ یہ تقریب امام باڑہ ناظم صاحب سے شروع ہو کر درگاہ عباس رستم نگر پر صبح کے وقت ختم ہوتی ہے۔ اس تقریب میں لکھنؤ و اطراف کے لاکھوں شیعہ شرکت کرتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://epaper.timesofindia.com/Repository/getFiles.asp?Style=OliveXLib:LowLevelEntityToPrint_TOI%3ALowLevelEntityToPrint_TOI&Type=text/html%2Fhtml&Locale=english-skin-custom&Path=TOIL/2010/12/17%2F2010%2F12%2F17&ID=Pc00115 |title=Alam-e-shabe-e-Ashoor procession on the ninth day of Muharram in Old City area of Lucknow on Thursday<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2020-12-31 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304080216/http://epaper.timesofindia.com/Repository/getFiles.asp?Style=OliveXLib%3ALowLevelEntityToPrint_TOI&Type=text%2Fhtml&Locale=english-skin-custom&Path=TOIL%2F2010%2F12%2F17&ID=Pc00115 |url-status=dead }}</ref>
 
=== یاد سکینہ ===