"محمد حامد انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''محمد حامد انصاری''' (ولادت: 1 اپریل 1937ء) بھارت کے بارہویں اور موجودہ [[نائب صدر]] رہے۔ نیشل مائنورٹیز کمیشن کے ماضی چیرمین ہیں۔<ref>[http://www.indiancatholic.in/report.asp?nid=8356 Hamid Ansari set to be India’s next Vice President] {{wayback|url=http://www.indiancatholic.in/report.asp?nid=8356 |date=20150920215342 }}۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 14، 2007</ref> یہ ایک ماہر تعلیمات، مشیر اور [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|علی گڑھ یونی ورسٹی]] کے ماضی وائس چانسلر ہیں۔
 
ان کا انتخاب بھارت کے 12ویں [[نائب صدر]] کی حیثیت سے 10 اگست 2007ء کو ہوا اور 10 اگست 2017ء تک انہوں نے اپنا دفتر سنبھالا۔