"مریخ کا کرۂ فضائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ز\1؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 79:
 
=== آرگون ===
[[فائل:PIA16818-MarsCuriosityRover-Argon-AtmosphericLoss.png|بائیں|تصغیر|150x150px|آرگون کے ہم جا کی نسبت مریخ کے کرۂ فضائی کے ضائع ہونے نقش پا ہیں۔ <ref>ویبسٹر، گائے (8 اپریل 2013ء)۔[http://mars.jpl.nasa.gov/msl/news/whatsnew/index.cfm?FuseAction=ShowNews&NewsID=1461 "مریخی باقی بچا ہو کرۂ فضائی اب بھی سرگرم ہے"۔] {{wayback|url=http://mars.jpl.nasa.gov/msl/news/whatsnew/index.cfm?FuseAction=ShowNews&NewsID=1461 |date=20170213164204 }} ناسا۔ اخذ کردہ 9 اپریل 2013ء۔</ref><ref>وال، مائیک (8 اپریل 2013ء)۔[http://www.space.com/20560-mars-atmosphere-lost-curiosity-rover.html "مریخ کا زیادہ تر کرۂ فضائی خلاء میں کھو گیا ہے"۔] Space.com۔ اخذ کردہ 9 اپریل 2013ء۔</ref>]]
نظام شمسی میں پائے جانے والے دوسرے سیاروں کے کرۂ فضائی کے مقابلے میں مریخ کا کرۂ فضائی تعدیلہ گیسوں بالخصوص آرگان گیس سے لبریز ہے۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کے برعکس، کرۂ فضائی میں موجود آرگان تکثیف نہیں ہوتی، لہذا مریخ کے کرۂ فضائی میں موجود آرگان کی کل مقدار مستقل ہی رہتی ہے۔ تاہم کسی بھی خاص جگہ پر نسبتی ارتکاز بدل سکتا ہے کیونکہ کاربن ڈائی آکسائڈ کرۂ فضائی میں اندر باہر ہوتی رہتی ہے۔ حالیہ سیارچوں سے حاصل ہونے والی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے ہ جنوبی قطب پر خزاں کے موسم کے دوران کرۂ فضائی میں موجود آرگان میں اضافہ ہوتا ہے جو آنے والے موسم بہار میں منتشر ہو جاتا ہے۔  <ref>فارگوٹ، فرانکوئس۔[http://www-mars.lmd.jussieu.fr/mars/publi/forget_science2004.pdf "مریخ کے قطبین پر اجنبی موسم"] (پی ڈی ایف)۔ سائنس۔ اخذ کردہ 25 فروری 2007ء۔</ref>