"مریخ کی آب و ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ز\1؛ تزئینی تبدیلیاں
22 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 8:
سب سے پہلا مریخ کے قریب سے گزرنے والا [[خلائی جہاز]] مرینیر چہارم تھا جو وہاں [[1965ء]] میں پہنچا تھا۔ اس نے تیزی سے دو دنوں میں (14-15 [[جولائی]] [[1965ء]]) کو اس کو پار کر لیا تھا۔ یہ مہم محدود تھی اور مریخ کی آب و ہوا کے بارے میں اس کی مہیا کردہ معلومات خام تھیں۔ بعد میں مرینیر مہمات (مرینیر ششم و مرینیر ہفتم) نے مریخ کی آب و ہوا کے بارے میں کچھ تشنہ لبی کو پورا کیا۔ اعداد و شمار پر انحصار کرنے والی آب و ہوا کی تحقیقات کا آغاز [[1975ء]] میں وائی کنگ پروگرام کے ساتھ شروع ہوا اور مریخ پڑتال گرمدار گرد جیسے کھوجیوں کے ساتھ اب تک جاری ہے۔
 
اس مشاہداتی کام کو سائنسی کمپیوٹر نقل سے بھی مدد دی گئی جو مریخ کا عمومی گردشی نمونہ کہلاتا ہے۔<ref>ناسا۔ [http://www-mgcm.arc.nasa.gov/MGCM.html "مریخ عمومی چکر کا نمونہ"۔] {{wayback|url=http://www-mgcm.arc.nasa.gov/MGCM.html |date=20070220100252 }} ناسا اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref> اس نمونے کے مختلف راستوں نے نہ صرف مریخ کے موسم کے بارے میں بڑھتی ہوئی معلومات دی بلکہ اس طرح کے نمونوں کی حد کو بھی بیان کیا۔
 
== تاریخی آب و ہوا کے مشاہدات ==
[[1704ء]] میں جیاکومو مرالڈی نے پتا لگایا کہ جنوبی قطب مریخ کے محوری قطب کا مرکز نہیں ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.exploringmars.com/history/1700.html |title=مریخ کی کھوج 1700 صدی میں] |access-date=2015-11-21 |archive-date=2001-02-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20010220024335/http://www.exploringmars.com/history/1700.html |url-status=dead }}</ref> 1719ء کی مخالفت (جب کوئی دوسرا سیارہ اس مقام پر ہو کہ اس کے اور سورج کے درمیان زمین بیچ میں آ جائے) کے دوران، مرالڈی نے دونوں قطبین اور ان کے طول میں ہونے والے وقتی تبدیلی کا مشاہدہ کیا۔
 
ولیم ہرشل وہ پہلا فرد تھا جس نے اپنے [[1784ء]] کے مقالے میں پہلی مرتبہ مریخ کے کرۂ فضائی کی کم کثافت کا اندازہ لگایا۔ اس مقالہ کا نام تھا "سیارہ مریخ کے قطبی علاقوں کی حیرت انگیز ساخت، اس کے محور کا جھکاؤ، اس کے قطبین کا [[محل وقوع]] اور اس کی کرہ نما صورت، اس کے اصل نصف قطر و ماحول سے متعلق چند سراغ "۔ جب دو دھندلے ستارے مریخ کے قریب سے گزرے تو ان کی روشنی پر کوئی فرق نہیں پڑا، اس طرح ہرشل نے صحیح طرح سے اندازہ لگا لیا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مریخ کے ارد گرد روشنی سے مزاحم ہونے والا کرۂ فضائی بہت ہی تھوڑا سا ہے۔ 
 
ہنوری فلوگرگیس کی [[1809ء]] میں کی جانے والی "زرد بادلوں" کی مریخ کی سطح پر دریافت مریخ کے دھول کے طوفانوں کا پہلا معلوم مشاہدہ ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.exploringmars.com/history/1800.html |title=مریخ کی کھوج 1800 صدی میں] |access-date=2015-11-21 |archive-date=2007-08-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070822203214/http://www.exploringmars.com/history/1800.html |url-status=dead }}</ref> فلوگرگیس نے 1813ء میں مریخی بہار کے موسم میں قطبی برف کو کافی زیادہ کم ہوتا ہوا دیکھا۔ اس کا قیاس کہ اس مشاہدے کا مطلب یہ ہوا کہ مریخ زمین سے زیادہ گرم ہے غلط ثابت ہوا۔
 
== مریخی قدیمی موسمیات ==
سطر 46:
بعد کی مہمات جن کی شروعات دہرے مرینیر ششم اور ہفتم کے ساتھ سوویت کے مریخ دوم و سوم کے ساتھ ہوئی، ان میں زیریں سرخ اشعاع کا سراغ لگانے والے [[سراغ رساں]] موجود تھے جن کا کام شعاع افگن روشنی کی [[توانائی]] کو ناپنا تھا۔ مرینیر نہم وہ پہلا کھوجی تھا جس نے مریخ کے مدار میں [[1971ء]] میں اپنے دوسرے آلات اور ریڈیائی ٹرانسمیٹر کے ساتھ زیریں سرخ شعاع پیما اور طیف پیما رکھا۔ وائی کنگ اول و دوم نے نہ صرف اپنے پیش رو کی ہم قدمی زیریں سرخ حرارتی نقشہ گر سے کی۔<ref>[http://nssdc.gsfc.nasa.gov/nmc/experimentDisplay.do?id=1975-075A-02 "نیشنل اسپیس سائنس ڈیٹا سینٹر: زیریں سرخ حرارتی نقشہ گر (آئی ایئر ٹی ایم)"۔] اخذ کردہ ستمبر 14، 2014ء۔</ref> بلکہ مہم ان دور دراز حساسیوں کی معلومات سے برمحل شہابی گرج کی تصدیق کے ساتھ ساتھ<ref>[http://nssdc.gsfc.nasa.gov/nmc/experimentDisplay.do?id=1975-075C-07 "نیشنل اسپیس سائنس ڈیٹا سینٹر: موسمیات" ۔] اخذ کردہ ستمبر 14، 2014ء۔</ref> اپنے نزول کے وقت بلند عرض البلد درجہ حرارت اور دباؤ کو ناپنے والے آلات کا بھی استعمال کر سکتی تھی۔<ref>[http://nssdc.gsfc.nasa.gov/nmc/experimentDisplay.do?id=1975-075C-02 "نیشنل اسپیس سائنس ڈیٹا سینٹر: کرۂ فضائی کی ساخت "۔] اخذ کردہ ستمبر 14، 2014ء۔</ref>
 
مریخ پر مختلف برمحل حاصل ہونے والی اوسط درجہ حرارت کی قدریں ناپی گئی ہیں <ref>آئیڈلمین، البرٹ (2001ء)۔ [http://hypertextbook.com/facts/2001/AlbertEydelman.shtml "مریخ کی سطح پر درجہ حرارت"۔] فزکس فیکٹ بک۔</ref> جس میں عام قدر منفی 55&nbsp;°C کی ہے۔<ref>[http://www.marsnews.com/focus/mars/ "فوکس سیکشنز : سیارہ مریخ"۔] MarsNews.com۔ اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> سطح کا درجہ حرارت خط استواء پر دوپہر میں تقریباً 20&nbsp;°Cتک پہنچ سکتا ہے جبکہ قطبین پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 153&nbsp;°C تک کا ہوتا ہے۔<ref>[http://quest.nasa.gov/aero/planetary/mars.html "مریخ کا حقائق نامہ"۔] {{wayback|url=http://quest.nasa.gov/aero/planetary/mars.html |date=20130607140708 }} ناسا اخذ کردہ جون 20، 2013ء۔</ref> وائی کنگ خلائی جہاز کے اترنے کی جگہ پر اصل درجہ حرارت 17.2&nbsp;°C تا 107&nbsp;°C تھا۔ وائی کنگ مدار گرد نے جو مٹی کا سب سے زیادہ گرم درجہ حرارت کا تخمینہ لگایا وہ 27&nbsp;°C تھا۔<ref>جیمزای ٹلمین [http://www-k12.atmos.washington.edu/k12/resources/mars_data-information/temperature_overview.html مریخ – درجہ حرارت کا جائزہ]</ref> اسپرٹ جہاں گرد نے دن میں سب سے زیادہ بلند درجہ حرارت 35&nbsp;°C تک ناپا اور باقاعدگی سے ناپا گیا درجہ حرارت موسم سرما کے علاوہ 0&nbsp;°C سے اوپر ہی تھا۔<ref>[http://marsrover.nasa.gov/spotlight/20070612.html شدید سیارے نے اپنا محصول حاصل کر لیا۔] {{wayback|url=http://marsrover.nasa.gov/spotlight/20070612.html |date=20131102112312 }} جیٹ پروپلشن لیبارٹری کی خصوصی کہانی، جون 12، 2007ء۔</ref>
 
یہ بتاتا گیا کہ "رات کے وقت لیے گئے ہوا کے درجہ حرارت کے اعداد و شمار ہر شمالی بہار اور ابتدائی شمالی [[موسم گرما]] میں مشاہدہ کیے گئے تجرباتی سہو (±1&nbsp;°C ) کے اندر سے ملتے جلتے ہیں تاہم دن میں حاصل کردہ اعداد و شمار کچھ اور کہانی بیان کرتے ہیں جس میں درجہ حرارت سال بہ سال اس موسم میں 6&nbsp;°C تک کا تغیر بتاتا ہے۔<ref>لیو، جنجن؛ مارک آئی رچرڈسن؛ آر جے ولسن (15 اگست 2003ء)[http://www.gfdl.gov/~gth/netscape/2003/liu0301.pdf "سیاروی موسمی اور حرارتی زیریں سرخ اشعاع میں خلائی جہاز کا آب و ہوا کا وسط سال کا نامچہ"] {{wayback|url=http://www.gfdl.gov/~gth/netscape/2003/liu0301.pdf |date=20060930153835 }} [http://scholar.google.co.uk/scholar?hl=en&lr=&q=author:Liu+intitle:An+assessment+of+the+global,+seasonal,+and+interannual+spacecraft+record+of+Martian+climate+in+the+thermal+infrared&as_publication=[[Journal+of+Geophysical+Research]]&as_ylo=&as_yhi=&btnG=Search (اسکالرریسرچ)]۔ جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ 108 (5089): 5089۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2003JGRE..108.5089L 2003JGRE۔108۔5089L] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/2002JE001921 10۔1029/2002JE001921۔] اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> دن رات میں یہ اختلاف غیر متوقع ہے اور ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا"۔ جنوبی بہار اور گرما میں تغیر کی وجہ دھول کے طوفان ہوتے ہیں جو رات کے پست درجہ حرارت کی قدر کو بڑھتے اور دن کے درجہ حرارت کی زیادہ سے زیادہ قدر کو کم کرتے ہیں۔<ref>ولیم شیہان، سیارہ مریخ: مشاہدات اور دریافتوں کی تاریخ، باب 13 [http://www.uapress.arizona.edu/onlinebks/mars/chap13.htm ( ویب پر دستیاب)]</ref> یہ نتائج سطح کے اوسط درجہ حرارت میں کم (20&nbsp;°C) گراوٹ اوربالائی کرۂ فضائی میں معتدل (30&nbsp;°C) بڑھاوا دیتے ہیں۔<ref>گرول، مارک اے؛ برجن، ایڈون اے؛ میلنک، گرے جے؛ Tolls، وولکر (2005ء)۔ 2001ء کے سیاروی دھول کے طوفان دوران سطح اور کرۂ فضائی کا درجہ حرارت"۔ ایکارس 175 (1): 23–3۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2005Icar..175...23G 2005Icar۔۔175۔۔۔23G] doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.icarus.2004.10.009 10۔1016/j۔icarus۔2004۔10۔009۔]</ref>
 
وائی کنگ سے پہلے اور بعد میں زمین سے بذریعہ خرد امواج طیف پیمائی سے مریخ کے درجہ حرارت کو اور جدید طریقے سے ناپا گیا۔ کیونکہ خرد امواج کی کرن، جو 1 آرک منٹ کے اندر کی ہوتی ہے، سیارے کی قرص سے بڑی ہوتی ہے، لہٰذا نتائج سیاروی اوسط کو ظاہر کرتے ہیں۔<ref>کلانسی، آر (اگست 30، 1990ء)۔"مریخی کرۂ فضائی میں 0-70 کلومیٹر تک حرارتی ساخت میں ہونے والی 1975ء تا 1989ء کے دوران خرد امواج کے طیف سے حاصل کردہ سیاروی تبدیلی"۔ جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ 95 (9): 14،543–14،554۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1990JGR....9514543C 1990JGR۔۔۔9514543C] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/jb095ib09p14543 10۔1029/jb095ib09p14543۔]</ref> بعد میں مریخ سیاروی سرویر کے حرارتی اخراجی طیف پیما اور کچھ حد تک [[2001ء]] مریخ مہم کے تھیمس نے نہ صرف زیریں سرخ اشعاع سے پیمائش کی بلکہ خلائی گاڑی، جہاں گرد اور زمینی خرد امواج کے اعداد و شمار کا موازنہ بھی کیا۔ مریخ جانچ پڑتال گر مدار گرد کا مریخ موسم آواز پیما اسی طرح کے کرۂ فضائی کا خاکہ حاصل کر سکتا ہے۔
سطر 114:
|time day= midday
|date=May 2015
|source 1= سینٹرو ڈی ایسٹروبائیو لوجیا <ref>اسٹاف (2015ء)۔ [http://cab.inta-csic.es/rems/index.htm "مریخ کا موسم"۔] {{Webarchive|url=https://archive.today/20151025050810/http://cab.inta-csic.es/rems/index.htm |date=2015-10-25 }} [http://cab.inta-csic.es/ سینٹرو ڈی ایسٹروبائیولوجیا (سی اے بی)۔] اخذ کردہ مئی 31، 2015ء۔</ref>
|source 2= دوسرے<ref>اسٹاف۔ [http://quest.nasa.gov/aero/planetary/mars.html "مریخ کے حقائق"۔] {{wayback|url=http://quest.nasa.gov/aero/planetary/mars.html |date=20130607140708 }} ناسا اخذ کردہ مئی 31، 2015ء۔</ref><ref>ہوفمین، نک (اکتوبر 19، 2000ء)۔ [http://www.spacedaily.com/news/mars-water-science-00k1.html "مارس ڈیلی – سفید مریخ: سرخ سیارے کی کہانی پانی کے بغیر"۔] سائنس ڈیلی۔ اخذ کردہ مئی 31، 2015ء۔</ref>، مریخی موسم<ref>[https://twitter.com/MarsWxReport Mars Weather (@MarsWxReport) | Twitter<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref></ref>
}}
 
سطر 122:
 
=== کم کرۂ فضائی کا دباؤ  ===
مریخی کرۂ فضائی زیادہ تر کاربن ڈائی آکسائڈ پر مشتمل ہے اور سطح کا اوسط دباؤ 600 پاسکل ہے جو زمین کے 101,000 پاسکل کے دباؤ سے کافی کم ہے۔ اس کا ایک اثر یہ ہوتا ہے کہ مریخ کا کرۂ فضائی زمین کے کرۂ فضائی کی نسبت بہت تیزی کے ساتھ دی ہوئی توانائی سے رد عمل کرتا ہے۔<ref>مریخ عمومی چکر کا نمونہ جماعت [http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/pressure.html "مریخ کا کم سطحی دباؤ"] {{wayback|url=http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/pressure.html |date=20070707084855 }}۔ ناسا اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref> نتیجتاً مریخ میں ثقلی اثرات کی بجائے شمسی حرارت سے زبردست حرارتی موجیں پیدا ہوتی ہیں۔ یہ امواج کافی اہمیت کی حامل بھی ہو سکتی ہیں اور فضائی دباؤ کا یہ کل 10 فیصد تک کا حصّہ بن سکتی ہیں (عام طور سے یہ 50 پاسکل تک کی ہوتی ہیں)۔ زمین کا کرۂ فضائی بھی روزانہ یا نیم روزہ مدوجزر رکھتا ہے تاہم اس کا اثر اتنا زور دار زمین کے کرۂ فضائی کی زیادہ کمیت کی وجہ سے نہیں ہوتا۔
ہرچند کہ مریخ پر درجہ حرارت نقطہ انجماد (0&nbsp;°C) سے اوپر پہنچ جاتا ہے تاہم مائع پانی سیارے کے زیادہ تر حصّہ پر قائم نہیں رہ سکتا کیونکہ کرۂ فضائی کا دباؤ پانی کے تہرے نقطے سے کہیں نیچے ہیں اور پانی کی برف عمل تصعید سے گزر کر پانی کے بخارات میں بدل جاتی ہے۔ استثناء میں سیارے کے نیچے پست والے حصّے ہیں خاص طور سے ہیلس پلانیشیا کے تصادمی طاس جو اس طرح کا مریخ پر سب سے بڑا شہابی گڑھا ہے۔ یہ اتنا گہرا ہے کہ کرۂ فضائی کا دباؤ اس کی تہ میں 1155 پاسکل تک جا پہنچتا ہے جو تہرے نقطہ سے زیادہ ہے لہٰذا اگر درجہ حرارت 0&nbsp;°C سے اوپر جاتا ہے تو وہاں مائع پانی موجود ہو سکتا ہے۔
 
=== ہوا  ===
[[فائل:PIA16813-MarsCuriosityRover-ParachuteFlapsInWind-20120812to20130113.gif|بائیں|تصغیر|کیوریوسٹی جہاں گرد کا پیراشوٹ مریخ  کی ہوا میں پھڑپھڑا تا ہوا (ہائی رائز /ایم آر او) (12 اگست 2012ء سے 13 جنوری 2013ء تک)۔]]
مریخ کی سطح میں حرارتی جمود بہت ہی پست ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جب سورج طلوع ہوتا ہے تو یہ تیزی سے گرم ہو جاتا ہے۔ عام طور پر روز کا درجہ حرارت قطبی علاقوں سے آگے پیچھے جھولتا ہے اور لگ بھگ 100 کیلون ہوتا ہے۔ زمین پر ہوائیں اکثر ایسے علاقوں میں بنتی ہیں جہاں بر حرارتی جمود تیزی سے تبدیل ہوتا ہے جیسا کہ سمندر سے خشکی۔ مریخ پر سمندر نہیں ہیں تاہم وہاں پر ایسے علاقے موجود ہیں جہاں مٹی کا حرارتی جمود تبدیل ہوتا ہے جس کی وجہ سے باد سبا و باد نسیم چلتی ہیں جس طرح سے زمین پر سمندری ہوا چلتی ہے۔<ref>مریخ عمومی چکر کا نمونہ جماعت [http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/surface.html "مریخ کی صحرائی سطح"۔] {{wayback|url=http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/surface.html |date=20070707084938 }} ناسا اخذ کردہ فروری 25، 2007ء۔</ref> انٹاریس منصوبہ "مارس اسمال اسکیل ویدر" نے حال میں مٹی کے قدیمی نمونوں کی وجہ سے موجودہ سیاروی آب و ہوائی نمونوں میں ہونے والی کچھ چھوٹی کمزوریاں دیکھی ہیں "مریخ پر حرارت کا سطح پر آنا اور واپس جانا کافی اہم ہے، لہٰذا مٹی کی جانچ کو کافی صحت کے ساتھ کیا جانا ہے۔"<ref>[{{Cite web |url=http://websrv2.tekes.fi/opencms/opencms/OhjelmaPortaali/Paattyneet/Antares/en/Dokumenttiarkisto/Viestinta_ja_aktivointi/Lehdistotiedotteet/Press/fallpress2003.htx.i1948.doc |title=انٹاریس منصوبہ "مریخ کا چھوٹے پیمانے کا موسم" (ایم ایس ڈبلیو)] |access-date=2015-11-21 |archive-date=2006-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20060303214036/http://websrv2.tekes.fi/opencms/opencms/OhjelmaPortaali/Paattyneet/Antares/en/Dokumenttiarkisto/Viestinta_ja_aktivointi/Lehdistotiedotteet/Press/fallpress2003.htx.i1948.doc |url-status=dead }}</ref> اس طرح کی کمزوریوں کو درست کر لیا گیا جس سے مستقبل میں مزید صحت کے ساتھ جانچ کی جا سکے گی تاہم پرانے مریخی آب و ہوائی نمونے پر انحصار کرنا کافی مشکوک ہوگا۔
کم ارض البلد پر ہیڈلے کا چکر کام کرتا ہے اور یہ اسی طرح کا عمل ہے جو زمین پر باد مراد و باد مخالف پیدا کرتا ہے۔ بلند ارض البلد پر اونچے اور پست دباؤ والے علاقوں کا سلسلہ موسم پر اپنا غلبہ جمائے ہوئے رہتا ہے جس کو باروکلینک موجی دباؤ کہتے ہیں۔ مریخ زمین کی نسبت ٹھنڈا اور خشک ہے کیونکہ وہاں پر دھلائی کرنے کے لیے کسی قسم کی بارش نہیں ہوتی (سوائے کاربن ڈائی آکسائڈ کی ژالہ باری کے )۔<ref>فرانکویس فارگیٹ۔ [http://www-mars.lmd.jussieu.fr/mars/publi/forget_science2004.pdf "مریخ کے قطبین پر اجنبی موسم"] (پی ڈی ایف)۔ سائنس۔ اخذ کردہ فروری 25، 2007ء۔</ref> اس طرح کا حالیہ طوفانی جھکڑ [[ہبل خلائی دوربین]] نے دیکھا ہے۔ (تصویر نیچے ہے)۔
مریخ اور زمین کے ہیڈلے کے چکر میں جو اہم فرق ہے وہ ان کی رفتار کا ہے جس کی پیمائش الٹ کر وقت کے پیمانے پر کی ہے۔<ref>مریخ عمومی چکر کا نمونہ جماعت۔ [http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/tropics.html "مریخی منطقہ حارہ"۔] {{wayback|url=http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/tropics.html |date=20070707084844 }} ناسا اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> الٹ کر وقت کا پیمانہ 100 مریخی دن ہے جبکہ زمین پر یہ ایک برس کا ہوتا ہے۔
 
[[فائل:MarsDustDevi-AmazonisPlanitia-MGS-MOC-20010401-E03-00938.gif|دائیں|تصغیر|275x275px|مریخی گرد کے بگولے  - ایمیزونی  پلانیشیا  میں  (10 اپریل 2001ء) (مزید) ویڈیو (02:19))]]
سطر 149:
جب1971ء میں مرینیر نہم مریخ پر پہنچا تو دنیا کو امید تھی کہ سطح کی نئی تازہ تصویر مفصل دیکھنے کو ملے گی۔ تاہم اس وقت انھیں دیکھنے کو جو چیز ملی وہ سیاروی پیمانے کا دھول کا طوفان تھا اور جو واحد چیز اس دھند میں نظر آ رہی تھی<ref>ناسا۔ [http://science.nasa.gov/headlines/y2001/ast16jul_1.htm "دھول کے طوفانوں کو ہضم کرتا سیارہ"۔] ناسا اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref> وہ گرانڈیل آتش فشاں اولمپس مونس تھا۔ طوفان ایک ماہ کے عرصے تک چلا، سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ یہ ایک ایسا مظہر ہے جو مریخ پر کافی عام ہے۔
 
جیسا کہ وائی کنگ خلائی جہاز نے سطح سے دیکھا، " سیاروی دھول کے طوفان کے دوران یومیہ درجہ حرارت پچاس ڈگری سے لے کر صرف دس ڈگری کے درمیان ہی رہتا ہے اور اس دوران ہوا کی رفتار کافی تیز ہو جاتی ہے – حقیقت میں طوفان کے آنے کے ایک ہی گھنٹے میں یہ بڑھ کر 17 میل فی سیکنڈ تک ہو جاتی ہے جہاں جھکڑوں کی رفتار 26 میل فی سیکنڈ تک جا پہنچتی ہے۔ اگرچہ کسی بھی جگہ کسی بھی قسم کے مادّے کی منتقلی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا، اس کی بجائے دھول جب سطح پر بیٹھی تو سطح پر ہونے والی روشنی اور اختلاف میں بتدریج کمی دیکھی گئی ۔" 26 جون 2001ء کو ہبل خلائی دوربین نے دھول کے طوفان کو مریخ کے ہیلس طاس میں دیکھا (تصویر داہنی طرف ہے)۔ ایک دن کے بعد طوفان پھٹ کر ایک سیاروی واقعہ بن گیا۔ مداری پیمائش سے معلوم ہوا کہ اس دھول کے طوفان نے سطح کے اوسط درجہ حرارت کو گرا دیا جبکہ مریخ کے کرۂ فضائی کے درجہ حرارت کو 30&nbsp;°C تک بڑھا دیا۔ مریخی کرۂ فضائی کی کم کثافت کا مطلب یہ ہوا کہ 18 سے 22 میٹر فی سیکنڈ کی ہوائیں دھول کو سطح سے اٹھانے کے لیے درکار ہوتی ہیں، تاہم کیونکہ مریخ بہت زیادہ خشک ہے، لہٰذا دھول کرۂ فضائی میں زمین کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک قیام کر سکتی ہے۔ زمین پر دھول کو جلد ہی بارش دھو ڈال دیتی ہے۔ دھول کے طوفان کے بعد آنے والے موسم میں دن کا درجہ حرارت اوسط درجہ حرارت سے 4&nbsp;°C کم تھا۔ اس کی وجہ سیاروی پیمانے پر ہلکے رنگ کی دھول تھی جس نے سیارے کو ڈھانپا ہوا تھا اور جو دھول کے طوفان سے نکلی تھی اور اس نے وقتی طور پر مریخ کا درجہ بیاض بڑھا دیا تھا۔<ref>فینٹون، لوری کے ؛ گیزلر، پال ای؛ ہیبرلی، رابرٹ ایم (2007ء)۔ [http://humbabe.arc.nasa.gov/~fenton/pdf/fenton/nature05718.pdf "مریخ پر حالیہ درجہ بیاض میں ہونے والی تبدیلی عالمگیری حرارت اور ماحول پر زور لگا رہی ہے"] {{wayback|url=http://humbabe.arc.nasa.gov/~fenton/pdf/fenton/nature05718.pdf |date=20070708011126 }} (پی ڈی ایف)۔ نیچر 446 (7136): 646–649۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2007Natur.446..646F 2007Natur۔446۔۔646F] doi:[https://dx.doi.org/10.1038/nature05718 10۔1038/nature05718]۔ پی آئی ایم ڈی [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/17410170 17410170]۔</ref>
 
2007ء کے وسط میں ایک سیاروی پیمانے کے دھول کے طوفان نے شمسی توانائی سے چلنے والے اسپرٹ اور آپرچونیٹی مریخ کھوجی جہاں گردوں کے لیے خطرہ کا نقارہ اس طرح بجایا کہ شمسی پینل سے حاصل کردہ توانائی کی مقدار کو اتنا کم کر دیا کہ ان کو زیادہ تر سائنسی تجربات بند کرنے پڑے اور طوفان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا پڑا۔<ref>[http://marsrovers.jpl.nasa.gov/newsroom/pressreleases/20070731a.html مریخی کھوجی جہاں گرد کی منزل کی اطلاع، آپرچونیٹی سے متعلق خدشات میں اضافہ]</ref> دھول کے طوفانوں کے ختم ہونے کے بعد بھی جہاں گردوں کو ملنے والی توانائی کافی کم تھی کیونکہ دھول کے بیٹھنے میں کافی وقت لگا تھا۔
 
حضیض شمس کے دوران دھول کے طوفان کافی عام ہیں کیونکہ اس وقت سیارہ اوج شمس کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ سورج کی روشنی کو حاصل کرتا ہے۔ اوج شمس کے دوران پانی کی برف کے بادل کرۂ فضائی میں بن کر دھول کے زرّات سے متعامل ہوتے ہیں اور سیارے کے درجہ حرارت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.whfreeman.com/ENVIRONMENTALGEOLOGY/EXMOD36/F3614.HTM "مریخ پر دھول کے طوفان"۔] {{wayback|url=http://www.whfreeman.com/ENVIRONMENTALGEOLOGY/EXMOD36/F3614.HTM |date=20080719164612 }} whfreeman.com. اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref>
 
ایسا قیاس کیا جاتا ہے کہ مریخ پر دھول کے طوفان، طوفانوں کو بنانے میں اسی طرح کا کردار ادا کر سکتے ہیں جیسا کہ زمین پر پانی کے بادل کرتے ہیں۔1950ء کے عشرے کے بعد سے کیے جانے والے مشاہدات بتاتے ہیں کہ کسی مخصوص مریخی برس میں دھول کے سیاروی طوفانوں کے آنے کا امکان لگ بھگ تین میں سے ایک ہے۔<ref>زورک، رچرڈ ڈبلیو؛ مارٹن، لیونارڈ جے (1993ء)۔ [http://www.agu.org/pubs/crossref/1993/92JE02936.shtml "سیارے کا ششماہی تغیر – مریخ پر چلنے والے دھول کے طوفان"۔] جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ (جریدہ of جیوفزیکل ریسرچ) 98 (E2): 3247–3259۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1993JGR....98.3247Z 1993JGR۔۔۔98۔3247Z] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/92JE02936 10۔1029/92JE02936۔] اخذ کردہ مارچ 16، 2007ء۔</ref>
 
====   تبدیلی ====
مریخ پر ارضیاتی تبدیلی کا عمل مریخ کے کرۂ فضائی کی ہوا کے نظام میں چیزوں کو شامل کرنے کے لیے کافی اہم ہے۔ اچھلتے کودتے ریت کے زرّات اسپرٹ جہاں گرد پر لگے ہوئے ایم ای آر سے مشاہدہ کیے گئے ہیں۔<ref>جی لینڈس، و دیگر، "خرد شبیہ نگار سے دیکھے گئے شمسی ارے پر دھول و مٹی کے اجتماع"، 37ویں لونر اینڈ پلانٹری سائنس کانفرنس، ہیوسٹن، ٹیکساس، مارچ 13–17، 2006ء۔ [http://www.lpi.usra.edu/meetings/lpsc2006/pdf/1932.pdf پی ڈی ایف فائل] (مزید خلاصہ [http://www.grc.nasa.gov/WWW/RT/2006/RP/RPV-landis2.html ناسا گلین ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی 2006ء] {{wayback|url=http://www.grc.nasa.gov/WWW/RT/2006/RP/RPV-landis2.html |date=20090510064530 }} میں بھی ہے۔ رپورٹ)</ref> نظریہ و حقیقی مشاہدات آپس میں ایک دوسرے سے میل نہیں کھاتے، کلاسیکل نظریہ اصل جہاں کے قلانچیں بھرتے زرّات کے بارے میں خاموش ہے۔<ref>کوک، جیسپر ایف؛ رینو، نلٹن او (2008ء) "دھول اڑاتی ہوا میں برق سکونی"۔ فزیکل ریویولیٹرز 100 (1): 014501۔ arXiv:0711۔1341۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2008PhRvL.100a4501K 2008PhRvL100a4501K] doi:[https://dx.doi.org/10.1103/PhysRevLett.100.014501 10۔1103/PhysRevLett۔100۔014501]۔ پی آئی ایم ڈی [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/18232774 18232774]۔</ref> ایک نیا نمونہ زیادہ بہتر طور سے نئے جہاں کے مشاہدات کے بارے میں بتاتا ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے ہوئے زرّات برقی میدان پیدا کرتے ہیں جس سے اس عمل میں مزید تیزی آ جاتی ہے۔ مریخ کے دھول کے اچھلتے کودتے زرّات زمین کے زرّات کے مقابلے میں نہ صرف 100 گنا زیادہ اونچا اور لمبا خط پرواز رکھتے ہیں بلکہ ان کی سمتی رفتار بھی 5 تا 10 گنا زیادہ ہوتی ہے۔<ref>المیڈ ا، مریلو پی؛ و دیگر (2008ء)۔ [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2359785 "مریخ پر عظیم تبدیلی"۔] پی این اے ایس 105 (17): 6222–6226۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2008PNAS..105.6222A 2008PNAS۔105۔6222A] doi:10۔1073/pnas۔0800202105۔ پی ایم سی 2359785۔ پی آئی ایم ڈی [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/18443302 18443302۔]</ref>
 
=== متواتر شمالی  چھلے دار بادل  ===
[[فائل:Mars_cyclone.jpg|بائیں|تصغیر|مریخ پر عظیم الجثہ بادلوں  کا ہبل خلائی دوربین سے نظارہ]]
 
شمالی قطبی علاقے میں ایک بڑا ڈونَٹ جیسی صورت کا بادل مریخی برس میں لگ بھگ ایک ہی وقت میں نظر آتا ہے اور اس کا حجم بھی ایک ہی جیسا ہوتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://mpfwww.jpl.nasa.gov/mgs/gallery/20050912-repeatNPWIC.html |title=مریخی سیاروی مساحت کنندہ – "آٹھ سالہ سالگرہ"] |access-date=2015-11-21 |archive-date=2012-04-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120425182450/http://mpfwww.jpl.nasa.gov/mgs/gallery/20050912-repeatNPWIC.html |url-status=dead }}</ref> یہ صبح بنتا ہے اور مریخ کی دوپہر ہونے تک منتشر ہو جاتا ہے۔ بادل کا بیرونی قطر لگ بھگ 1,600 کلومیٹر کا ہوتا ہے جبکہ اندرونی سوراخ یا آنکھ 320 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے۔<ref>ڈیوڈ برانڈ اور رے ویلارڈ (مئی 19، 1999ء)۔[http://www.news.cornell.edu/releases/May99/mars.cyclone.deb.html "ہبل خلائی دوربین سے کورنیل کی ٹیم کا مریخ کے شمال میں گھومتا ہوا گرانڈیل طوفان کا مشاہدہ"۔] کورنیل نیوز۔ اخذ کردہ ستمبر 6، 2007ء۔</ref> بادل کے بارے میں گمان ہے کہ وہ پانی کی برف کا ہوگا لہٰذا اس کا رنگ مریخ کے دوسرے عمومی دھول کے طوفانوں کے برخلاف سفید ہوتا ہے۔
 
یہ آندھی کے طوفان کی طرح ہوتا ہے تاہم یہ گھومتا نہیں ہے۔ بادل شمالی موسم گرما میں اونچے ارض البلد پر ظاہر ہوتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ ایسا شمالی قطب پر منفرد آب و ہوا کی صورت حال کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آندھی جیسے طوفانوں کو پہلی مرتبہ وائی کنگ مدار گرد کے نقشہ جاتی پروگرام کے دوران دیکھا گیا، تاہم شمالی چھلے دار بادل اس سے تین گنا زیادہ بڑے تھے۔ بادلوں کا سراغ کافی کھوجیوں اور دوربینوں بشمول ہبل اور مریخ سیاروی سرویر نے لگایا ہے۔
سطر 191:
== پہاڑ  ==
[[فائل:PIA16463-MarsVolatiles-20121102.jpg|دائیں|تصغیر|250x250px|سیارہ مریخ  - طیرانپذیر گیسیں ( کیوریوسٹی جہاں گرد اکتوبر 2012ء)]]
مریخی طوفان مریخ کے بڑے پہاڑی سلسلوں پر کافی اثر انداز ہوتے ہیں۔<ref>مریخ عمومی چکر کا نمونہ جماعت [http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/mountains.html "مریخی پہاڑی سلسلے" ] {{wayback|url=http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/mountains.html |date=20070707084816 }} ناسا اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> انفرادی پہاڑ جیسا کہ اولمپس مونس (27 کلومیٹر) مقامی موسم پر اثر انداز ہو سکتا ہے تاہم بڑے موسمیاتی اثرات تھارسس علاقے میں موجود بڑے آتش فشانوں کے اجتماع کی وجہ سے ہو سکتے ہیں۔
 
پہاڑیوں کی وجہ سے ایک دہرایا ہوا موسمی اثر کا مظہر مرغولہ نما دھول کے بادل ہیں جو ارشیا مونس کے اوپر بنتے ہیں۔ ارشیا مونس کے اوپر مرغولہ دھول کے بادل آتش فشاں کے اوپر 15 سے 30 کلومیٹر تک اونچے ہو سکتے ہیں۔<ref>[http://photojournal.jpl.nasa.gov/catalog/PIA04294 "PIA04294: ارسیا مونس پر مکرر بادل"۔] ناسا اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> ارشیا مونس کے اوپر مریخی سال کے دوران ہر وقت بادل موجود رہتے ہیں جو موسم گرما کے آخر میں اوج پر پہنچ جاتے ہیں۔ <ref>بینسن؛ و دیگر (2006ء)۔" ایم او سی نے ششماہی پانی کی برف کے بادلوں کے تغیر کو مریخ کے اہم آتش فشانوں کے اوپر دیکھا"۔ ایکارس 184 (2): 365–371۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2006Icar..184..365B 2006Icar۔۔184۔۔365B] doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.icarus.2006.03.014 10۔1016/j۔icarus۔2006۔03۔014۔]</ref>
سطر 202:
مریخ کے جنوبی اور شمالی قطبین پر برف کی ٹوپیاں ہیں جو زیادہ تر پانی کی برف پر مشتمل ہیں؛ بہرحال منجمد کاربن ڈائی آکسائڈ (خشک برف) اس کی سطح پر بھی موجود ہے۔ خشک برف شمالی قطبی علاقے (پلانم بوریم) میں صرف سردی میں جمع ہوتی ہے، گرمیوں میں مکمل طور پر عمل تصعید سے گزرتی ہے جبکہ جنوبی قطبی علاقے میں آٹھ میٹر تک کی موٹی دائمی خشک برف کی تہ موجود ہے۔<ref>ڈارلنگ، ڈیوڈ۔[http://www.daviddarling.info/encyclopedia/M/Marspoles.html "مریخ کی قطبی ٹوپیاں، فلکی حیاتیات، فلکیات اور خلائی اڑان کا انسائیکلوپیڈیا "۔] اخذ کردہ فروری 26، 2007ء۔</ref> اس فرق کی وجہ جنوبی قطب کی زیادہ اونچائی ہے۔
 
[[موسم سرما]] میں قطبین پر کرۂ فضائی اس قدر مرتکز ہو جاتا ہے کہ کرۂ فضائی کا دباؤ اس کی اوسط قدر کا ایک تہائی رہ جاتا ہے۔ یہ تکثیف ہونے اور بخارات بننے کا عمل کی وجہ سے غیر تکثیف شدہ گیسوں کے تناسب میں معکوس تبدیلی کی صورت میں بنتا ہے۔ مریخ کے مدار کا بیضوی پن دوسرے عوامل کے ساتھ اس چکر پر اثر انداز ہوتا ہے۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کے عمل تصعید کی وجہ سے بہار و خزاں کی ہوائیں اس قدر طاقتور ہوتی ہیں کہ وہ اوپر بیان کیے ہوئے سیاروی دھول کے طوفانوں کا سبب بن جاتی ہیں۔<ref>مریخ عمومی چکر کا نمونہ جماعت۔ [http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/ice.html "مریخ کے خشک برف کی قطبی ٹوپیاں"۔] {{wayback|url=http://www-mgcm.arc.nasa.gov/mgcm/HTML/WEATHER/ice.html |date=20061202235359 }} ناسا اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref>
 
شمالی قطبی ٹوپی مریخ کے شمالی موسم گرما میں لگ بھگ 1,000 کلومیٹر کے رقبے کا ہو جاتا ہے <ref>[http://www.mira.org/fts0/planets/097/text/txt002x.htm "میرا فیلڈ کا اسٹار انٹرنیٹ ایجوکیشن پروگرام کا چکر"۔] Mira.org اخذ کردہ فروری 26، 2007ء۔</ref> اور اندازہً 16 لاکھ مکعب کلومیٹر برف پر مشتمل ہوتا ہے جس کو اگر ٹوپی پر برابر پھیلایا جائے تو 2 کلومیٹر گہری تہ بنا دے گی<ref>کار، مائیکل ایچ (2003ء)۔" مریخ پر سمندر:مشاہداتی ثبوتوں کا تجزیہ اور ممکنہ مقدر"۔ جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ 108 (5042): 24۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2003JGRE..108.5042C 2003JGRE۔108۔5042C] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/2002JE001963 10۔1029/2002JE001963۔]</ref>( اس کا مقابلہ [[گرین لینڈ]] کی 28 لاکھ 50 لاکھ مکعب کلومیٹر کی برف کی تہ سے کیا جا سکتا ہے)۔ جنوبی قطبی ٹوپی کا نصف قطر 350 کلومیٹر ہے جبکہ اس کی زیادہ سے زیادہ موٹائی 3 کلومیٹر کی ہے۔<ref>فلپس، ٹونی۔ [http://science.nasa.gov/headlines/y2003/07aug_southpole.htm "مریخ پگھل رہا ہے"۔] سائنس، ناسا"۔ اخذ کردہ فروری 26، 2007ء۔</ref> دونوں قطبین مرغولہ نما حوض دکھاتی ہیں جس کے بارے میں پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ وہ برف کے عمل تصعید اور پانی کے بخارات کی تکثیف کے ساتھ ساتھ شمسی حرارت کا نتیجہ ہوں گی۔<ref>پلیٹیئر، جے ڈی(2004ء)۔[http://www.gsajournals.org/perlserv/?request=get-abstract&doi=10.1130/G20228.2 "مریخ پر خمدار خندق کس طرح بنی؟"] جیولوجی 32 (4): 365–367۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2004Geo....32..365P 2004Geo۔۔۔۔32۔۔365P] doi:[https://dx.doi.org/10.1130/G20228.2 10۔1130/G20228۔2۔] اخذ کردہ فروری 27، 2007ء۔</ref><ref>[http://www.marstoday.com/viewpr.html?pid=13914 "مریخی قطب نے ٹوپی کے اسرار کو حل کر دیا مارس ٹوڈے"۔] مارچ 25، 2004ء۔ اخذ کردہ جنوری 23، 2007ء۔</ref> برف میں گھس کر تجزیہ کرنے والی ریڈیائی لہروں- ایس ایچ اے آر اے ڈی سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے حالیہ نتائج بتاتے ہیں کہ مرغولہ نما حوض ایک منفرد واقعہ میں بنے ہیں یہ بلند قطب سے آنے والی بلند کثافت کی نشیبی ہواؤں سے بنے ہیں جنہوں نے بڑے طول موج کے فرش بھی بنائے ہیں۔<ref>اسمتھ، آئزک بی؛ ہولٹ، جے ڈبلیو (2010ء)۔[http://www.nature.com/nature/journal/v465/n7297/full/nature09049.html "مریخ پر خمدار خندق کا آغاز و ہجرت کی وجوہات آشکار"۔] نیچر 465 (4): 450–453۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2010Nature....32..450P 2010Nature۔۔۔۔32۔۔450P] doi:[https://dx.doi.org/10.1038/nature09049 10۔1038/nature09049۔]</ref><ref>[http://www.space.com/8494-mystery-spirals-mars-finally-explained.html "مریخ پر خمدار ساخت کی بالاخر توضیح ہو گئی"۔] Space.com۔ مئی 26، 2010ء۔ اخذ کردہ مئی 26، 2010ء۔</ref> مرغولہ نما صورت کوریولس اثر (زمین کی گردِش کی وجہ سے کِسی مُتحرک چیز کے رُخ میں اِنحراف)سے بنے ہیں، بعینہ جیسے زمین پر ہوائیں آندھی میں مرغولے بناتی ہیں۔ حوض کسی بھی برف کی ٹوپی کے ساتھ نہیں بنی بلکہ انہوں نے 24 لاکھ سے لے کر 5 لاکھ کے درمیان ماضی میں بننا شروع کیا جب موجودہ برف کی ٹوپی تین تہائی بن چکی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ موسمی تبدیلی کی وجہ سے یہ بننا شروع ہوئی۔ مریخی موسموں میں آنے والے درجہ حرارت میں اتار چڑھاؤ کے بعد دونوں قطبین سکڑ کر دوبارہ بڑھے ہیں؛ اس کے علاوہ کچھ لمبے عرصے تک چلنے والے رجحانات بھی ہیں جن کو ابھی تک مکمل نہیں سمجھا گیا ہے۔ 
سطر 245:
== حالیہ ماحولیاتی تبدیلی ==
[[فائل:Mars_pits_1999.gif|بائیں|تصغیر|370x370px|جنوبی قطب کی برفیلی ٹوپی پر موجود کھڈ]]
جنوبی قطب (پلانم اوسٹرائل) کے ارد گرد مریخی پچھلے کچھ برسوں میں علاقائی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ 1999ء میں مریخ سیاروی سرویر نے مریخی جنوبی قطب میں منجمد کاربن ڈائی آکسائڈ کے جوہڑوں کی تصاویر لیں۔ ان کی حیرت انگیز صورت اور سمت کی وجہ سے ان جوہڑوں کو سوئس پنیر جیسی صورت سے جانا جانے لگا۔2001ء میں خلائی جہاز نے اسی جوہڑ کی دوبارہ تصویر لی اور معلوم ہوا کہ یہ تو اپنا حجم بڑھا چکے ہیں اور مریخی ایک برس میں پیچھے کی طرف 3 میٹر بڑھا۔<ref>[http://mars.jpl.nasa.gov/mgs/msss/camera/images/CO2_Science_rel/index.html "ایم او سی نے جنوبی قطبی ٹوپی پر تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے"۔] مالن اسپیس سائنس سسٹمز۔ اخذ کردہ فروری 22، 2007ء</ref> اس طرح کی چیز خشک برف کی پرت میں ہونے والے عمل تصعید کی وجہ سے ہوتی ہے اس طرح سے اندرونی پانی کی برف سامنے آ جاتی ہے۔ مزید حالیہ مشاہدات بتاتے ہیں کہ مریخ کے جنوبی قطب پر موجود برف مسلسل عمل تصعید سے گزر رہی ہے۔<ref>تبخیر ہوتی ہوئی برف۔ Astronomy.com۔ اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref> برف میں موجود جوہڑ مسلسل 3 میٹر فی مریخی برس کے بڑھ رہے ہیں۔ مالن کہتی ہیں کہ مریخ پر موجودہ حالت نئی برف بننے کے نہیں ہیں۔ ناسا کی ایک پریس ریلیز میں اشارہ دیا گیا ہے کہ مریخ پر "آب و ہوا میں تبدیلی وقوع پزیر ہو رہی ہے"۔<ref>[{{Cite web |url=http://mpfwww.jpl.nasa.gov/mgs/newsroom/20050920a.html |title=مدار گردوں کی لمبی عمر نے سائنس دانوں کو مریخ پر ہونے والے بدلاؤ پر نظر رکھنے میں مدد کی ہے] |access-date=2015-11-21 |archive-date=2007-04-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070430085506/http://mpfwww.jpl.nasa.gov/mgs/newsroom/20050920a.html |url-status=dead }}</ref> مریخ مدار گرد کیمرے سے کیے جانے والے مشاہدات کے خلاصے کی مدد سے محققین قیاس کرتے ہیں کہ کچھ خشک برف مرینیر نہم اور مریخ سیاروی سرویر مہمات کے دوران جمع ہوئی ہے۔ حالیہ شرح کمی کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ موجودہ برف کے اجتماع صرف چند سوبرس میں ہی ختم ہو جائیں گے۔
 
سیارے پر دوسری جگہ کم ارض البلد والے علاقوں میں پانی کی برف موجودہ موسم کے حالات میں ہونے والی برف سے زیادہ ہے۔<ref>[http://www.space.com/scienceastronomy/mars_ice-age_031208.html اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ مریخ حالیہ برفانی دور سے نکلا ہے]</ref><ref>ہیڈ، جے؛ مسٹارڈ، جے؛ و دیگر "مریخ پر حالیہ برفانی دور"۔ نیچر 426: 797–802۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2003Natur.426..797H 2003Natur۔426۔۔797H] doi:[https://dx.doi.org/10.1038/nature02114 10۔1038/nature02114۔]</ref><ref>ہیڈ، جے؛ نیوکم، جی؛ و دیگر (17 مارچ 2005ء)۔"مریخ پرمنطقہ حارہ تا وسطی عرض البلد برف کا اجتماع، بہاؤ اور گلیشیر بستگی"۔ نیچر 434: 346–351۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2005Natur.434..346H 2005Natur۔434۔۔346H] doi:[https://dx.doi.org/10.1038/nature03359 10۔1038/nature03359۔]</ref> مریخ مہم " ہمیں مریخ پر حالیہ سیاروی آب و ہوا میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں اشارے دے رہی ہے،" جیفری پلوٹ اپنے2003ء میں شایع شدہ کام میں کہتے ہیں جو ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے پروجیکٹ سائنس دان ہیں۔ ان کا یہ کام غیر ہم رتبہ نظر ثانی کی صورت میں شایع ہوا تھا۔
سطر 285:
 
== بیرونی روابط  ==
* [http://mars.jpl.nasa.gov/science/climate/ ناسا مریخی موسم کا صفحہ] {{wayback|url=http://mars.jpl.nasa.gov/science/climate/ |date=20070715032245 }}
* [http://humbabe.arc.nasa.gov/MarsToday.html آج کا مریخ] {{wayback|url=http://humbabe.arc.nasa.gov/MarsToday.html |date=20070217215826 }}، مریخ پر موجودہ صورت حال 
* [http://www.physorg.com/news4106.html نیچر کی تحقیق مریخ کے برفیلی ٹوپیوں کے اسرار کو بیان کرتی ہے۔]
* [http://www.newscientist.com/article.ns?id=dn1660 ممکنہ طور پر مریخ اہم عالمگیری حرارت کے دور سے گزر رہا ہے۔] 
سطر 293:
* [http://mars.jpl.nasa.gov/mgs/msss/camera/images/CO2_Science_rel/index.html پگھلتی برفیلی چوٹیوں کی تصاویر: مریخ پر حالیہ موسمی تبدیلی کے ثبوت] 
* [http://news.nationalgeographic.com/news/2007/02/070228-mars-warming.html مریخی عالمگیری حرارت کے مسئلہ پر نیشنل جیوگرافک کا مضمون] 
* [http://cab.inta-csic.es/rems کیوریوسٹی جہاں گرد (ریمس)] سے [http://cab.inta-csic.es/rems/marsweather.html موسمی رپورٹ] {{wayback|url=http://cab.inta-csic.es/rems/marsweather.html |date=20130621012418 }} 
* [http://hrscview.fu-berlin.de/cgi-bin/ion-p?ION__E1=UPDATE:ion://hrscview2.ion&ION__E2=control:ion://hrscview2.ion&image=9520_0000&image1=3+images&pos=32.704N,+297.883E&scale=80&viewport=900x900&basemap_on=on&basemap=MOLAelevation&labels_on=on&hrsc_on=on&mode=nd&pansharpen=on&ir2re=on&persp=on&pview=South&exag=1&UPDATE=Update+view&image0=9520_0000&code=91663528 ایچ آر ایس سی – بادل]{{مردہ ربط|date=December 2020 |bot=InternetArchiveBot }}
 
[[زمرہ:مریخ کی آب و ہوا| ]]