"معرکہ سنگم نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 17:
|notes=
}}
'''معرکہ سنگم نیر''' سنہ 1679ء میں [[مغلیہ سلطنت]] اور [[مرہٹہ سلطنت]] کے درمیان میں [[سنگم نیر]] کے مقام پر پیش آیا تھا۔ یہ آخری معرکہ تھا جس میں [[شیواجی]] شریک رہے۔ شیواجی [[ضلع جالنہ|جالنہ]] کی لوٹ سے واپس ہو رہے تھے کہ اثنائے راہ مغل افواج ان پر حملہ آور ہو گئیں۔ مرہٹوں نے مغلوں کو تین دنوں تک الجھائے رکھا لیکن بالآخر جرنیل [[سدھوجی نمبالکر]] اور دو ہزار مرہٹہ سپاہی مارے گئے۔ مرہٹہ فوج کا بڑا حصہ ختم ہو گیا تو شیواجی کو وہاں سے فرار ہونا پڑا۔ فرار ہوتے وقت ان کے ساتھ محض پانسو افراد تھے۔<ref name="sangamner">{{cite book|url=http://m.friendfeed-media.com/6e9ec7f58014456d2d5fd015cc8af9d2974509c0|title=Dictionary of Battles and Sieges|page=825|publisher=Greenwood Press|author= Jacques, Tony|isbn=978-0-313-33536-5|access-date=2018-07-06|archive-date=2015-06-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20150626120848/http://m.friendfeed-media.com/6e9ec7f58014456d2d5fd015cc8af9d2974509c0|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite book|url=https://books.google.ca/books?id=HsBPTc3hcekC&pg=PA100|title=Chhatrapati Shivaji|page=100|publisher=Diamond Pocket Books Ltd.|author=Rana, Bhawan Singh|6=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226064509/https://books.google.ca/books?id=HsBPTc3hcekC&pg=PA100|archivedate=2018-12-26|access-date=2018-07-06|url-status=live}}</ref>
 
== حوالہ جات ==