"ملا نصرالدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 10:
| archivedate = 2018-12-26
| url-status = dead
}}</ref>،<ref>[{{Cite web |url=http://www.silk-road.com/folklore/nasreddin.html |title=TURKIC HERO - NASREDDIN HOJA] |access-date=2009-07-18 |archive-date=2008-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080512095849/http://www.silk-road.com/folklore/nasreddin.html |url-status=dead }}</ref><ref name=sysinia>[http://www.sysindia.com/emagazine/mulla/mulla.html Mulla Nasruddin Stories] {{wayback|url=http://www.sysindia.com/emagazine/mulla/mulla.html |date=20070218094252 }}, accessed February 20, 2007.</ref> ایران<ref name=nasruddin/> ازبک <ref name="psiche">{{cite book
| last = Fiorentini
| first = Gianpaolo
سطر 48:
 
جیسے دور گذرتے گئے، نئی کہانیوں ک اندراج ہوتا گیا اور چند کہانیوں میں ردوبدل پیش آیے۔ یہ کہانیاں، دنیا کے کئی خطوں میں داخل ہوئیں۔ ان کہانیوں کا مرکزی خیال، علاقائی کہاوتوں، روایتوں، محاوروں میں مروج ہوتا گیا۔ ان کی کہانیاں مختلف تہذیبوں کا ایک حصہ بن گئیں۔ ملا نصرالدین کی کہانیوں کا سب سے قدیم مسودہ 1571ء میں دستیاب ہوا۔
آج کلا ملا کے لطیفے دنیا کے مختلف علاقوں میں عام ہیں اور بہت ساری زبانوں میں ترامیم ہوئی ہیں۔ ملا، [[اسلامی تہذیب]] یا مسلمانوں کی تہذیب کا ایک حصہ مانے جاتے ہیں اور ان کے قصے مسلمانی علاقوں کے ادبی گوشہ کا ایک حصہ بن چکی ہیں۔ صرف اسلامی تہذیب ہی نہیں بلکہ دیگر تہاذیب کے ادب میں بھی ان کے لطیفے، لطیفے، کہانیاں اور محاوروں کی شکل میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان کے لطیفے عام انسان کی روزمرہ زندگی سے اچھا خاصہ رابطہ رکھنے کی وجہ سے مشہور ہوئے۔<ref>Ohebsion, Rodney (2004) ''A Collection of Wisdom'', Immediex Publishing, ISBN 1-932968-19-9.</ref> ملا کا نام ایک اہم کردار کے روپ میں، البینین، ازیری، بنگالی، بوسنین، بلغاریہ، یونان، ہندی، اطالوی، پشتو، ایرانی، رومانی، سربی، ترکی، اردو دہقانی، وگنیٹی تہذیبوں میں مشہور ہے۔ اور گریک تہذیب میں بھی کافی مشہور ہے۔ چین میں ملا کے نام سے کے ی کارٹون، کارٹون فلمیں، فلمیں اور ناول وغیرہ عام ہیں۔ شہر اکسہیر میں ہر سال جولائی 5-10 تواریخ کو “بین الاقوامی نصرالدین حجا جلسہ“ منایا جاتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.turkishdailynews.com.tr/article.php?enewsid=16409 |title=Akşehir's International Nasreddin Hoca Festival and Aviation Festival - Turkish Daily News Jun 27, 2005<!-- Bot generated title -->] |access-date=2009-07-18 |archive-date=2007-09-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070930165158/http://www.turkishdailynews.com.tr/article.php?enewsid=16409 |url-status=dead }}</ref>
 
== نصرالدین کے قصے ==
سطر 95:
 
=== ذائقہ ایک ہی ہے ===
ایک مرتبہ ملا اپنے گدھے پر انگور سے بھری دو ٹوکریوں کو لادے، انگور کے باغ سے آ رہے تھے۔ چند بچے ملا کے اطراف گھیر لیے اور انگور مانگنے لگے۔ ملا تھوڑے انگور نکالے اور بچوں میں تقسیم کیے۔ بچوں نے ملا سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ‘ آپ کے پاس ڈھیر سارے انگور ہیں، مگر ہمیں تھوڑے ہی دئے!‘ تو ملا نے جواب دیا، ‘ بچو انگور جتنے بھی ہوں مزہ تو ایک ہی جیسا ہوتا ہے!‘<ref name="krepuska">[{{Cite web |url=http://www.krepuska-feszt.hu/ize_ugyanaz.html |title=A szőlőskertek meséiből] |access-date=2009-07-18 |archive-date=2008-05-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080519040821/http://www.krepuska-feszt.hu/ize_ugyanaz.html |url-status=dead }}</ref>
 
=== اسٹیج پر خطاب ===