"نمل کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20:
| website = [https://www.namal.edu.pk www.namal.edu.pk]
}}
'''نمل کالج''' میانوالی "[[بریڈفورڈ یونیورسٹی]]" کا ایک ذیلی ادارہ ہے .<ref>{{Cite web |url=http://www.pakspectator.com/namal-university-mianwali-by-imran-khan/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-12-31 |archive-date=2009-07-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090719100436/http://www.pakspectator.com/namal-university-mianwali-by-imran-khan/ |url-status=dead }}</ref> یہ کالج [[نمل جھیل]] [[تلہ گنگ]] روڈ میانوالی کے بالکل پاس واقع ہے .غلام محمّد سیلو جو وہیں کا ایک رہائشی ہے نے 40 کنال زمین کالج کو مہیا کی .یونیورسٹی آف براڈفورڈ کے سابقہ چانسلر اور سابق کرکٹر [[عمران خان]] نمل کالج کا قیام عمل میں لاۓ .کالج کا افتتاح سابق وزیراعظم پاکستان سید [[یوسف رضا گیلانی]] نے 27 اپریل 2008ء کو کیا .
[[بریڈفورڈ یونیورسٹی]] کورس اور نصاب کے ڈیزائن کے ساتھ ساتھ کوالٹی اشورینس ، اساتذہ کی تربیت اور ترقی کو یقینی بنانے اور تعلیمی انتظامیہ سے متعلق معاملات پر مشورہ دینے میں نمل کالج کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ۔
یہاں پر 300سے زائد [[طالب علم]] ایسے ہیں جو نمل کالج میں بریڈفورڈ یونیورسٹی کی ڈگری کے لیے پڑھ رہے ہیں اور ان میں سے 90% سے زائد مالی امداد پر ہیں.<ref>https://www.namal.edu.pk/</ref>