"نہایت افسوسناک واقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \1}}؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 16:
|wikisource=
}}
'''نہایت افسوسناک واقعہ''' {{دیگر نام|انگریزی= A Nasty Story، [[روسی زبان|روسی]]: Скверный анекдот، Skverny anekdot}} [[فیودر دوستوئیفسکی]] کی ایک مختصر طنزیہ ناول ہے جس میں [[دیوانی ملازمت]] پر تنقید کرتے ہوئے اسے موضوع بنایا گیا ہے۔ دوستوفسکی نے یہ کہانی سنہ 1862ء میں ہسپانیہ کے مختصر سفر سے واپس آنے بعد لکھی تھی اور اسی سال پہلی مرتبہ مجلہ "وقت" میں شائع ہوئی جس کا بانی اور مدیر خود دوستوفسکی تھا۔ یہ کہانی طنزیہ ہے اور ایک دیوانی ملازمہ (civil servant) کی مدہوشی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ رچرڈ پیویر لکھتے ہیں کہ اس کہانی کا مقصد اصلاح کی اس روح کا اظہار تھا جو 1855ء میں تخت نشین [[الیگزینڈر دوم]] کے دور حکومت کے ابتدائی سالوں میں روس میں جاری و ساری تھی۔<ref>[[Richard Pevear|Pevear, Richard]]. [http://f3.tiera.ru/1/genesis/570-574/574000/136164468c2f6ddb408acf603d8fd389 "Preface"] {{wayback|url=http://f3.tiera.ru/1/genesis/570-574/574000/136164468c2f6ddb408acf603d8fd389 |date=20131220225449 }}. From {{cite book|last=Dostoevsky|first=Fyodor|title=The Eternal Husband and Other Stories|year=1997|publisher=Bantam|isbn=0553379127|pages=5|url=http://f3.tiera.ru/1/genesis/570-574/574000/136164468c2f6ddb408acf603d8fd389|access-date=2019-08-25|archive-date=2013-12-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20131220225449/http://f3.tiera.ru/1/genesis/570-574/574000/136164468c2f6ddb408acf603d8fd389|url-status=dead}}Retrieved 20 December 2013.</ref>
 
== پلاٹ کا تعارف ==