"نیشنل سرویس اسکیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[تصویر:National_Service_Scheme_logo.gif|200px|تصغیر|نیشنل سرویس اسکیم (لوگو)|alt=Blue, red and white wheel National Service Scheme logo]]
'''نیشنل سرویس اسکیم''' (National Service Scheme-NSS یا '''قومی خدمت کی اسکیم''') قوم کے نوجوانوں کی شخصیت کی ترقی کے لیے یوتھ پروگرام اور وزارت کھیل [[بھارت]] سرکار کی طرف سے زیر عمل ایک پروگرام ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://nss.nic.in/intro.asp |title=نیشنل سرویس اسکیم کا تعارف] |access-date=2017-02-08 |archive-date=2014-06-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140629114541/http://nss.nic.in/intro.asp |url-status=dead }}</ref> اس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے طالب علم، معاشرے کے لوگوں کے ساتھ مل کر معاشرے کے مفاد کے کام کرتے ہیں۔ [[خواندگی]] سے متعلق کام، [[ماحولیات|ماحولیاتی تحفظ]]، صحت اور صفائی، ہنگامی یا [[قدرتی آفت]] کے وقت متاثرہ لوگوں کی مدد وغیرہ۔ طالب علمی کی زندگی سے ہی سماج کے لیے فائدہ بخش کاموں میں لگے رہنے سے ان میں سماج کی خدمت یا قوم کی خدمت کی صفت کی نشو و نما میں مدد ہوتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 8:
 
== خارجی روابط==
* [http://www.nss.nic.in سرکاری ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.nss.nic.in/ |date=20180302102103 }}
 
[[زمرہ:بھارت میں تعلیم]]