"نیپال میں جین مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 10:
 
==آبادی اور تناسب==
[[2001ء]] میں کی نیپال کی مردم شماری کے مطابق اس ملک میں اس وقت 23,151,423 افراد کی آبادی تھی۔<ref>[http://cbs.gov.np/?p=513 National Report 2001 -> Introduction] {{wayback|url=http://cbs.gov.np/?p=513 |date=20150518070703 }} Nepal Central Bureau of Statistics</ref> اس میں [[ہندو مت]] کے ماننے والوں کی تناسب 81.3% تھا۔ [[بدھ مت]] کے ماننے والوں کی تعداد صرف 9 فی صد تھی، حالاں کہ نیپال کو [[گوتم بدھ]] کی جائے پیدائش کہا جاتا ہے۔ [[اسلام]] کے ماننے والوں کی تعداد 4.4 فی صد تھی۔ جین مت کے ماننے والوں کی تعداد بہت کم تھی۔ یہ کل تعداد، جیسا کہ مضمون کے آغاز میں مذکور ہے، 4108 نفوس پر مشتمل تھی جو ملک کے مختلف حصوں میں پھیلے ہوئے تھے۔ فی صد کے لحاظ سے یہ 0.1% ہے، جس کی وجہ سے یہ لوگ ملک میں اقل ترین مذہبی گروہ درجہ پاتے ہیں۔<ref>{{cite book|title=Statistical Yearbook of Nepal - 2013|date=2013|publisher=Central Bureau of Statistics|location=Kathmandu|page=23|url=http://cbs.gov.np/publications/statisticalyearbook_2013|accessdate=13 December 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226113916/http://cbs.gov.np/publications/statisticalyearbook_2013|archivedate=2018-12-26|url-status=dead}}</ref>
 
==تاریخ==