"پاکستان کی یونین کونسلیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''یونین کونسل''' [[پاکستان]] میں [[انتظامی تقسیم]] کے لحاظ چھٹی اکائی ہے، یعنی سب سے پہلے وفاق پھر صوبہ پھر ڈویژن پھر ضلع پھر تحصیل اور پھر یونین کونسل۔ لیکن 2007 کے بعد ڈویژن ختم کر دیا گیا اس لیے اب یونین کونسل پانچویں اکائی بن گئی ہے۔ یونین کونسل بلدیاتی حکومت (لوکل گورنمنٹ) کا سب اہم حصہ ہوتا ہے۔ یونین کونسل حکومت میں 13 کونسلر ہوتے ہیں جن کی سربراہی ناظم اور نائب ناظم کرتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت 6000 سے زائد یونین کونسلز ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.lahore.gov.pk/union-councils/overview.aspx |title=لاہور گورنمنٹ کی یونین کونسلوں کا تعارف] |access-date=2015-09-30 |archive-date=2008-12-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20081207075716/http://www.lahore.gov.pk/union-councils/overview.aspx |url-status=dead }}</ref>
 
== پنجاب ==