"پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 306:
== آبادیات ==
=== آبادی ===
پشاور کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور [[1998ء]] میں آبادی 982,816 تھی۔ آبادی میں اضافے کی شرح 3.29 فیصد ہےجو پاکستان کے دیگر شہروں کی اوسط سے زیادہ ہے۔ [[خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء]] کے مطابق پشاور شہر کی آبادی 1,970,042 نفوس پر مشتمل ہے۔ <ref>[{{Cite web |url=http://www.pbscensus.gov.pk/ |title=Pakistan Bureau of Statistics |{{!}} 6th Population and Housing Census<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-09-06 |archive-date=2017-10-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171015113737/http://www.pbscensus.gov.pk/ |url-status=dead }}</ref>
* شہری آبادی: 51.32 فیصد ہے
* دیہاتی آبادی: 48.68 فیصد
سطر 359:
'''صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی''' [[پاکستان]] میں [[خیبر پختونخوا]] کا قانون ساز ایوان ہے۔ یہ [[آئین پاکستان]] کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 124 نشستیں ہیں جن میں سے 99 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 22 نشستیں خواتین اور 3 نشستیں غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔<ref name="PAN">[http://www.panwfp.gov.pk/html/1193296535_e.shtml صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی اور حکومت: ایک جائزہ]</ref>
 
[[ضلع پشاور]] سے [[پنجاب صوبائی اسمبلی]] کے لیے گیارہ حلقے ہیں جن کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.nwfp.gov.pk/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-12-31 |archive-date=2003-08-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20030803023402/http://www.nwfp.gov.pk/ |url-status=dead }}</ref>
 
{{colbegin|4}}
سطر 388:
==== ضلع پشاور ====
{{اصل مضمون|ضلع پشاور}}
'''ضلع پشاور''' پاکستان کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر پشاور ہے جو [[خیبر پختونخوا]] کا [[دار الحکومت]] ہے۔ 2017ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 4,269,079 ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.pbscensus.gov.pk/sites/default/files/DISTRICT_WISE_CENSUS_RESULTS_CENSUS_2017.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-09-06 |archive-date=2017-08-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170829164748/http://www.pbscensus.gov.pk/sites/default/files/DISTRICT_WISE_CENSUS_RESULTS_CENSUS_2017.pdf |url-status=dead }}</ref> ضلع پشاور میں عمومی طور پر [[پشتو]]، [[ہندکو]] اور [[اردو]] وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 1,257 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی [[کثافتِ آبادی]] 3,400 افراد فی مربع کلو میڑ ہے۔
 
== ثقافت ==