"پشوپتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 25:
== بھارت ==
[[Image:Pashupatinath Mandsaur.jpg|thumb|بھگوان پشوپتی ناتھ کے مندسور مندر، بھارت میں ان کی لِنگ تصویر]]
ایک پشوپتی ناتھ مندر دریائے [[شیونا]] کے کناروں پر [[مندسور]]، [[مدھیہ پردیش]]، [[بھارت]] میں واقع ہے۔ یہ مندسور کی سب سے ممتاز زیارت گاہ ہے اور اس مندر کے بنیادی دیوتا بھگوان شیو کے اوتار پشوپتی ناتھ ہیں۔ اس مندر کی منفرد دلکش بات بھگوان شیو کا آٹھ سروں والا [[شیو لنگ]] ہے۔ مندر کے چار دروازے ہیں جو [[چہار سمت]] کو ظاہر کرتے ہیں۔<ref>Pashupatinath Temple [http://shripashupatinath.nic.in website] {{wayback|url=http://shripashupatinath.nic.in/ |date=20130530054654 }}</ref>
 
== حواشی ==