"پلوٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 108:
پلوٹو ایک [[شمسی سیارے کی نئی تعریف|بونا سیارہ]] ہے جو 1930ء میں دریافت ہوا تھا۔ پلوٹو 1930ء سے 2006ء تک [[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] کے نویں سیارے کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔ لیکن 2006ء میں اس کی ایک [[شمسی سیارے کی نئی تعریف|شمسی سیارے]] سے تنزلی کرکے ایک [[شمسی سیارے کی نئی تعریف|بونے سیارے]] کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ [[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] کا ایک بہت اہم فیصلہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ تقریباً پچھتر سال تک درسی کتابیں [[سورج]] کو نو سیاروں والے ستارے کے طور پر روشناس کرواتی رہی ہیں۔پلوٹو 2 ہزار 370 کلومیٹر چوڑا ہے۔
 
پلوٹو کو بونے سیارے کا ایک ماتحت رتبہ اس وقت ملا جب [[24 اگست]] 2006ء کو [[پراگ]] میں ہونے والے [[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] کے ایک عام اجتماع میں [[شمسی سیارے کی نئی تعریف|شمسی سیارے کی ایک نئی تعریف]]<ref name="IAU_24_08_2006">Final draft, IAU press release [http://www.iau2006.org/mirror/www.iau.org/iau0602/index.html 24 August 2006] {{wayback|url=http://www.iau2006.org/mirror/www.iau.org/iau0602/index.html |date=20160313230110 }}</ref>
Final draft, IAU press release [http://www.iau2006.org/mirror/www.iau.org/iau0602/index.html 24 August 2006]
</ref>
کو اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ اس اجتماعِ عام میں تقریبا اڑھائی ہزار فلکیات دانوں نے حصہ لیا۔ اور ایک طویل بحث و مباحثے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔<ref name="BBC_24_08_2006">
[http://news.bbc.co.uk/2/hi/science/nature/5282440.stm BBC 24 August 2006]