حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2:
[[فائل:FlySwoosh 20091225.jpg|تصغیر|بائیں|Goat-hide and horse-hair [[Hausa people|Hausa]] fly-whisk, from near [[مارادی، نائجر]], early 1960s, {{convert|28|in|cm}}]]
 
'''چنور''' یا '''مگس راں''' [[مکھی]]وں کو اڑانے یا مارنے کے کام آتا ہے۔ بعض گرم خطوں میں اسے دستی پنکھے کے طور پر اور دفاتر میں بطور سجاوٹ بھی رکھا جاتا ہے۔ انڈونیشیا کے فنونِ لطیفہ میں اسے شیو سے جوڑا جاتا ہے۔ نیز چنور کو عموماً ہندو مت، جین مت، [[تاؤ مت]] اور [[بدھ مت]] میں دیوتا کا درجہ دیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.rijksmuseum.nl/aria/aria_assets/AK-MAK-524-A?lang=en Shiva and Parvati] {{wayback|url=http://www.rijksmuseum.nl/aria/aria_assets/AK-MAK-524-A?lang=en |date=20070912182731 }}, Rijksmuseum, accessed 14 November 2006</ref><ref>{{Citation|URL=https://books.google.co.in/books?id=loQkEIf8z5wC&pg=PA234&lpg=PA234&dq=Digambara+kalasha+Swastika&source=bl&ots=ZSI2ZrtIyu&sig=yyPn7UJq9K5l48cvcNH8VebkYdI&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwi-qvqpyb7SAhWKqY8KHXSuAG8Q6AEIKzAD#v=onepage&q=Digambara%20kalasha%20Swastika&f=false|title=Jainism: A Pictorial Guide to the Religion of Non-violence|first=Kurt|last=Titze}}</ref> [[اشٹ منگل]] کی کچھ بناوٹوں میں چنور صاف دکھائی دیتا ہے۔ اس کو [[مورتی پوجا]] اور بالخصوص [[گوڑیہ ویشنو مت]] میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ روایتی لوک تماشوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
مشرقِ وسطیٰ، جیسا کہ مصر وغیرہ میں معاشرے کے چند طبقات مثلاً باہر بیٹھے تاجر، دکان دار وغیرہ اسے تب استعمال کرتے ہیں جب مکھیاں بہت تنگ کرتی ہیں۔ زیادہ قیمتی چنور گھوڑے کے بالوں سے بنتا ہے۔ مشرقی برِصغیر میں اسے یاک کی دم کے بالوں سے بنایا جاتا ہے۔ افریقہ میں چنور بادشاہوں اور امرا کی سرکاری علامات کے طور پر بکثرت ملتے ہیں۔ بعض اوقات اس کو شاہی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ کینیا کے رہنما [[جومو کینیاٹا]] کے ہاتھ میں چنور ہوتا تھا جو مسائی قبائل میں با اختیار ہونے کی علامت ہے۔<ref>[http://www.africaresource.com/ijele/issue4/mshana.html Dress codes and prestige staffs: constructing political authority with staffs in Tanzania] {{wayback|url=http://www.africaresource.com/ijele/issue4/mshana.html |date=20061201232053 }}, Fadhili Mshana, ''Ijele: Art eJournal of the African World'', 2002</ref> ملاوی کے رہنما ہیسٹنگ بانڈا بھی اسی مقصد کے لیے استعمال کرتے تھے جبکہ [[جنوبی افریقہ]] کے جاز موسیقار جابو کھانیئل مسائی چنور کو سٹیچ پر اپنی علامت کے طور پر استعمال کرتا تھا۔<ref>[http://www.cama.org.za/CAMA/countries/southafr/Makers/jkhanyile/HTML/ Jabu Khanyile] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20050314073613/http://www.cama.org.za/CAMA/countries/southafr/Makers/jkhanyile/HTML/ |date=2005-03-14}}, Contemporary African Music and Arts Archive, accessed 13 November 2006</ref>
 
چین اور جاپان میں بدھ مت کی خانقاہوں میں چنور کی علامتی اہمیت ہے اور اسی طرح عصا اور کشکول کی بھی اہمیت ہے۔ بدھ مت میں چنور کو جہالت اور ذہنی لگاؤ کو ختم کرنے کے لیے علامتی جھاڑو بھی سمجھا جاتا ہے۔ تاؤ مت میں چنور کو پودوں اور درختوں سے بنایا جاتا ہے۔
نیز چنور کو [[تھائی لینڈ]] کی شاہی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس میں سفید ہاتھی کی دم کے بال استعمال ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.thaimain.org/eng/monarchy/fan.html Thai Royal Regalia] {{wayback|url=http://www.thaimain.org/eng/monarchy/fan.html |date=20060704044309 }}, Thailand Government Public Relations Department, accessed 15 November 2006</ref> [[پولی نیشیا]] میں بھی چنور کو حکمرانی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔<ref>[http://www.metmuseum.org/toah/ho/09/ocp/hod_1978.412.875.htm Fly Whisk Handle], Metropolitan Museum of Art, accessed 14 November 2006</ref>
 
== حوالہ جات ==