"چین ساؤتھ ویسٹ ائیرلائنز فلائٹ 4509" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 7:
 
== حادثہ ==
[[24 فروری]] [[1999ء]] کو یہ پرواز [[چینگدو]] کے ہوائی اڈے سے روانہ ہوئی اور اِس کی منزل [[وین ژو لونگوان بین الاقوامی ہوائی اڈا]] تھی۔ پرواز کی روانگی کے کچھ ہی وقت کے بعد جہاز کے پروں میں تکنیکی خرابی سے گڑبڑ پیدا ہوئی اور جہاز کا ابتدائی حصہ یا نوکیلا حصہ نیچے کی جانب جھکتا چلا گیا۔ جہاز جو 3,300 فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، یک دم ہی ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے آگیا۔ منزل پر پہنچنے سے قبل ہی جہاز ایک وسیع میدان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جہاز کی نوکیلا حصہ زمین کی سطح سے 700 میٹر بلند پڑا ہوا نظر آیا تھا اور باقی ماندہ جہاز کے حصے 2,300 فٹ دور گرے پائے گئے۔ جہاز پر سوار سوار 11 عملے کے ارکان سمیت 50 مسافر جاں بحق ہوئے۔<ref name=":0">{{Cite news|url=https://www.scmp.com/news/china/diplomacy-defence/article/2125535/how-ageing-russian-passenger-jet-became-key-part-chinas|title=Why China’s military relies on an ageing Russian passenger jet|work=South China Morning Post|access-date=2018-08-01|language=en}}</ref><ref name=":1">{{Cite web|url=http://world.people.com.cn/GB/9664653.html|title=Figure-154 model, involved in 30 air crashes, has been out of service for 7 years in China (Chinese Simplified)|last=Wantan|first=Wang|date=July 16, 2009|website=world.people.com.cn|language=zh|archive-url=https://web.archive.org/web/20090719190807/http://world.people.com.cn/GB/9664653.html|archive-date=2009-07-19|dead-url=|access-date=2018-08-01|url-status=dead}}</ref> طیارے کے سوار افراد میں کوئی بھی زندہ نہیں پایا گیا۔
 
<br/>