"چینائی کارپوریشن کی ایڈز کی روک تھام اور کنٹرول سوسائٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''چینائی کارپوریشن کی ایڈز کی روک تھام اور کنٹرول سوسائٹی''' (انگریزی: Chennai Corporation AIDS Prevention & Control Society ) [[چینائی]] شہر کے بلدی حدود اور یہاں کی بلدیہ کے تحت ایڈز اور ایچ آئ وی کے بارے میں عوامی بیداری کا کام کرتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://mhupa.gov.in/AIDS_CENTRE/page7.htm|title= Municipal Corporation and HIV and AIDS program|date=|publisher=Govt of India Ministry of Housing and Urban Poverty Alleviation|accessdate=6 جولائی 2012|archive-date=2011-12-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20111204230556/http://mhupa.gov.in/AIDS_CENTRE/page7.htm|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite web|url=http://www.antya.com/topic/www.capacs.org/chennai|title=Www.capacs.org in Chennai|date=|publisher=Antya.com|accessdate=6 جولائی 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107001646/http://www.antya.com/topic/www.capacs.org/chennai|archivedate=2019-01-07|url-status=dead}}</ref>
 
==چینائی کارپوریشن کی ایڈز کی روک تھام اور کنٹرول سوسائٹی میں شامل ٹیم==
سطر 5:
 
== غیر تشفی بخش کام ==
ناقدین کا دعوٰی ہے کہ چینائی کارپوریشن کی ایڈز کی روک تھام اور کنٹرول سوسائٹی دوسری ایڈز کنٹرول سوسائٹيوں کی طرح فعال نہیں ہے۔ اس کی مثال سوسائٹی کی [[ویب سائٹ]] ہے جس کا ڈومین نام کی رجسٹریشن 6 مئی 2012 کو ختم ہو چکا ہے اور ممکنہ طور پر ویب سائٹ کا اکاؤنٹ بھی جلد ہی ہٹا دیا جائے گا۔ یہ بادجود اس کے ہے کہ شہر میں ایڈز کے کئی مریض ہیں اور لوگوں کو اس مرض کے بارے میں معلومات اور معالجے کے بارے میں جاننے کی سخت ضرورت ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://www.capacs.org|title=www.capacs.org <font color = "red">'''Notice: This domain name expired on 06/05/2012 and is pending renewal or deletion'''. </font>|date=|publisher=GoDaddy.com|accessdate=6 جولائی 2012|archive-date=2012-08-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20120827234436/http://www.capacs.org/|url-status=dead}}</ref>
 
عوام سے رابطے کے لیے سوسائٹی نے ٹوئٹر پر ایک کھاتہ کھولا مگر یہ بھی تقریبًا ناکارہ ہے کیوں کہ اس پر سوسائٹی کی جانب سے آخری پیغام 2 دسمبر 2011 کو پوسٹ کیا گیا تھا۔<ref>{{Cite web|url=http://www.twitter.com/capacs1|title=CaPaCs (capacs1) on Twitter.|date=|publisher=CAPACS|accessdate=6 جولائی 2012}}</ref>