"ڈیوڈ ہلبرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 12:
[[انٹرنیشنل کانگریش آف میتھ میٹکس]] کے [[1900ء]] کے [[پیرس]] کے اجلاس میں ہلبرٹ نے [[ریاضی]] کے 23 غیر حل شدہ مسائل پیش کیے۔ یہ مسائل عموما نہایت کامیاب اور گہرے تالیف کیے ہوئے غیر حل شدہ مسائل شمار ہوتے ہیں۔ اس دوران ہلبرٹ نے یہ کہا
 
"ہم میں سے کون نہیں ہے جو آنے والی صدیوں میں مستقبل سے، جو ہم سے پوشیدہ ہے، سا ئنس میں ہونے والی پیش رفت اور اس کے خفیہ رازوں سے پردہ اُٹھانا چاہتا ہو؟ آنے والی سائنسی پیش رفت اور اس کے رازوں کو آنے والی صدیوں میں دیکھنا چاہتا ہو۔<ref>{{Cite web |url=http://www.seas.harvard.edu/courses/cs121/handouts/Hilbert.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-11-17 |archive-date=2009-05-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090530182730/http://www.seas.harvard.edu/courses/cs121/handouts/Hilbert.pdf |url-status=dead }}</ref>"
 
اُس نے دس مسائل اجلاس میں پیش کیے، جو اجلاس میں شائع ہوئے۔ بعد کی اشاعت میں ھلبرٹ نے اس میں توسع کی اور ہم اُسے آج [[ہلبرٹ کے 23 مسائل]] کے نام سے جانتے ہیں۔ ان میں سے کچھ مسائل بہت جلد ہی حل ہو گئے مگر کچھ پر پوری بیسوی صدی میں بحث ہوتی رہی اور کچھ آج بھی ریاضی دانوں کے لیے چیلنچ بنے ہوئے ہیں۔
سطر 46:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ags.uni-sb.de/~cp/p/hilbertbernays/goal.htm Hilbert Bernays Project] {{wayback|url=http://www.ags.uni-sb.de/~cp/p/hilbertbernays/goal.htm |date=20110517092213 }}
* [http://aleph0.clarku.edu/~djoyce/hilbert/problems.html Hilbert's 23 Problems Address]
* [http://plato.stanford.edu/entries/hilbert-program/ Hilbert's Program]