"کالاباغ بند" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Teles (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م 2A03:2880:31FF:10:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی ترامیم InternetArchiveBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع SWViewer [1.4]) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 53:
}}
کالاباغ ڈیم یا '''کالاباغ بند''' [[حکومت پاکستان]] کا پانی کو ذخیرہ کر کے [[برق|بجلی]] کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازع ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام [[کالا باغ]] تھا جو [[ضلع میانوالی]] میں واقع ہے۔ ضلع میانوالی [[پنجاب|صوبہ پنجاب]] کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ یاد رہے کہ ضلع میانوالی پہلے [[خیبر پختونخوا|صوبہ خیبر پختونخوا]] کا حصہ تھا جسے ایک تنازع کے بعد پنجاب میں شامل کر دیا گیا۔<br/>
کالاباغ بند کا منصوبہ اس کی تیاری کے مراحل سے ہی متنازع فیہ رہا ہے۔ دسمبر [[2005ء]] میں اس وقت کے صدر [[منصبِ جامع|جنرل]] [[پرویز مشرف]] نے اعلان کیا کہ، “وہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کالاباغ بند تعمیر کر کے رہیں گے“۔ جبکہ 26 مئی [[2008ء]] کو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی [[راجہ پرویز اشرف]] نے ایک اخباری بیان میں کہا، “کالاباغ بند کبھی تعمیر نہ کیا جائے گا“ انھوں نے مزید کہا، “[[خیبر پختونخوا|صوبہ خیبر پختونخوا]]، [[سندھ]] اور دوسرے متعلقہ فریقین کی مخالفت کی وجہ سے یہ منصوبہ قابل عمل نہیں رہا۔“<ref name="nation.com.pk">[http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever] {{wayback|url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever |date=20131103225155 }}
کالاباغ ڈیم ہمیشہ کے لیے دفن: اخباری بیان</ref>
>
|