"کرغیزستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 116:
 
=== مذہب ===
'''کرغیزستان''' کی بھاری اکثریت مسلمان آبادی پر مشتمل ہے، 1998ء کی مردم شماری کے مطابق کرغیزستان کی کل آبادی کا 86.3% اسلام کے پیروکاروں پر مشتمل ہے اور ان کی اکثریت اہلسنت ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-12-22 |archive-date=2011-05-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110519092435/http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf |url-status=dead }}</ref> مسلمان پہلے پہل یہاں آٹھویں صدی عیسوی میں وارد ہوئے۔<ref name="Gendering Ethnicity pg. 100">Gendering Ethnicity: Implications for Democracy Assistance By L. M. Handrahan, pg. 100</ref> آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ کرغزستان ایک کثیر النسلی اور اسلام کے ساتھ کثیر مذہبی ملک ہے (بشمول [[اہل سنت]]، [[اہل تشیع]])، [[بدھ مت]]، [[بہائیت]]، [[مسیحیت]] (بشمول [[روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا|روسی راسخ الاعتقاد]]، اور [[کاتھولک کلیسیا]])، [[یہودیت]]، اور دیگر مذاہب سب ملک میں موجود ہے۔ سنی اسلام ملک کا سب سے بڑا مذہب ہے، سنیوں کی تعداد، کل آبادی کا 75-80% ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==