"کلرکہار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 56:
}}
'''کلر کہار''' [[ضلع چکوال]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی ایک تحصیل، سیاحتی اور تفریحی مقام ہے۔<ref>
کلر کہار جھیل کی وجہ سے بہت شہرت رکھتا ہے جو سطح سمندر سے 1500 سو فٹ کی بلندی پر واقع ہے جو 8 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے یہ جھیل 4٫5 فٹ تک گہری ہے۔ مختلف موروں، خوبصورت پھلوں ،اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے بہت خوبصورت مقام ہے،<ref>[http://www.pakistantoursguide.com/kallar-kahar.html Kallar Kahar<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
کلر کہار چکوال کا سب سے بڑا ڈویژن اور یونین کونسل ہے۔ یہ چکوال سے جنوب کی جانب تقریباً پچیس کلو میٹر موٹر وے کے ساتھ واقع ہے۔ یہ قدرتی باغات موروں سالٹ واٹر جھیل ( salt water lake) اور تخت بابری کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ کلر کہار کو موروں کی وادی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ وہاں پر دربار [[سخی آہو باہو]] موجود ہے جہاں پر زائرین اور عقیدتمندوں کی بڑی تعدادحاضری دے کر اپنی نیاز مندی اور عقیدت کا اظہار کرتی ہے۔ یہاں پر مور کھلے عام پھرتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اگر انہیں کسی اور مقام پر لے جایا جائے تو وہ اندھے ہو جاتے ہیں۔<ref>[http://www.urdufalak.net/urdu/2012/12/08/41910 پاکستان کاحسن کلر کہار – Urdu Falak<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
|