حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 4:
بعض اوقات ”کلش“ سے مراد وہ پیالہ ہوتا ہے جو پانی سے بھرا ہوتا ہے اور اس کے چاروں اطراف [[آم]] کے پتے لگے ہوتے ہیں اور منہ میں ناریل رکھ دیا جاتا ہے۔ یہ متصل کی ہوئی اشیا اکثر [[ہندو مت|ہندو]] رسوم میں استعمال ہوتی ہیں۔ اشیا کی اس مکمل ترتیب کو '''پورن کلش''' ({{lang|sa|पूर्णकलश}})، '''پورن کمبھ''' ({{lang|sa|पूर्णकुम्भ}}), یا '''پورن گھٹ''' ({{lang|sa|पूर्णघट}}) کہتے ہیں۔ ”پورن“ [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے جو [[سنسکرت زبان]] کے لفظ ”پورنا“ سے مستعار لیا گیا ہے، اس کا مطلب ”مکمل یا پورا یا بھرا ہوا“ ہے یعنی پورن کلش کا مطلب ”مکمل پیالہ“ ہے۔ بعض اوقات کلش سکوں، بیجوں، جواہرات، سونے سے ہوتا ہے یا یہ تمام اشیا مجموعی شکل میں کلش میں بھری ہوتی ہیں۔ 5، 7 یا 11 آم کے پتے کلش کے منہ کے کنارے سجے ہوتے ہیں، پتوں کے کنارے کلش میں موجود پانی میں ڈوبے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ناریل کو لال کپڑے یا دھاگے سے لپیٹ دیا جاتا ہے؛ ناریل کا اوپری حصہ (جسے ”شِر“ بمعنی ”سر“ کہتے ہیں) کو کسی سے ڈھکا نہیں جاتا ہے۔ ایک متبرک دھاگا کلش کی چاروں طرف باندھا جاتا ہے۔ ناریل کے اوپری حصے (شِر) کو کسی دھاگے یا کپڑے سے نہیں ڈھکا جاتا بلکہ اس کا منہ آسمانی کی طرف کر کے کھلا رکھا جاتا ہے۔ [[جین مت]] میں کلش ایک شبھ یا نیک شگونی شے ہے۔ کلش کو تقریبوں میں استعمال کیا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ [[بھارتی آرٹ]] اور [[بھارتی فن تعمیر|فن تعمیر]] میں سجاوٹ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ پانچویں صدی عیسوی میں کلش سجاوٹ میں اور ستون کے بالائی حصوں میں استعمال ہوتا تھا۔<ref>''Students' Britannica India'' by Dale Hoiberg,ani p. 183 Published 2000, Popular Prakashan, {{ISBN|0-85229-760-2}}</ref>
 
کلش [[بھارت]] کی ریاست [[آندھرا پردیش]] کی سرکاری علامت ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.ap.gov.in/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-04-29 |archive-date=2017-08-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170803065156/http://www.ap.gov.in/ |url-status=dead }}</ref>
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کلش»