"کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 65:
== تاریخ ==
=== قیام ===
سٹاف کالج کوئٹہ 1905 میں قائم کیا گیا۔ کوئٹہ منتقلی سے پہلے اسے طور پر [[دیو لالی]] (موجودہ بھارت) میں 1905 میں قائم کیا گیا۔<br/><ref>{{Cite web |url=http://armystaffcollege.gov.pk/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-03-05 |archive-date=2013-10-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131018003623/http://armystaffcollege.gov.pk/ |url-status=dead }}</ref>
عارضی اسٹاف کالج کا قیام قبل [[تقسیم ہند]] [[برطانوی ہندوستانی فوج|برطانوی ہندوستانی آرمی]] کے افسران کے لیے [[اسٹاف کالج کیمبرلی|برٹش اسٹاف کالج کیمبرلی]] کی کمی پوری کرنے کے لیے عمل میں آیا۔ اس کی وجہ [[لارڈ کچنر]] کی 1902 میں ہندوستانی آرمی کی تشکیل نو تھی، جو متعدد نئی آسامیاں پیدا کرنے کا باعث بنی۔ اسٹاف کالج کے قیام سے پہلے چھ افسران کو ہر سال برٹش اسٹاف کالج کیمبرلی بھیجا جاتا تھا۔ یہ طریقہ ناکافی تو تھا ہی، برٹش اسٹاف کالج کیمبرلی بھی ہندوستانی افسران کی نشستیں بڑھانے کو تیار نہ تھا۔
 
سطر 179:
* شکار (شوٹنگ) کلب۔ کالج کی تزدیکی حدود میں اچھا شکار ملتا ہے، جس سے لطف اندوز ہونے کے لیے کلب شکاری دوروں کا انتظام کرتا رہتا ہے۔
* گھڑ سواری کلب۔ کالج گھڑ سواری میں دلچسپی رکھنے والے افسران کے لیے 30 گھوڑے پالتا ہے۔ اس کلب کی رکنیت خواتین اورآٹھ سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے بھی کھلی ہے۔ روایتی طور پر، اس کلب کو خصوصاً اتحادی افسران کی سرپرستی حاصل رہی ہے۔ پولو موسم اپریل سے نومبر کے دوران کھیلی جاتی ہے۔
* النساء کلب۔ کالج کا بہت فعال خواتین کلب، جو روایتی طور پر رنگارنگ اور دلچسپ سرگرمیوں کے لیے جانا جاتا ہے، جس کی رکنیت تمام افسران کی زوجین کے لیے لازم ہے۔<ref>http://www.pakistanarmy.gov.pk/AWPReview/TextContent.aspx?pId=291&rnd=495#The {{wayback|url=http://www.pakistanarmy.gov.pk/AWPReview/TextContent.aspx?pId=291&rnd=495#The |date=20170709081902 }} Faculty</ref>
 
== سہولیات ==