"کوئینکا کیتھیڈرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 51:
 
[[تصویر:A Black and White Photo of the Cuenca Cathedral in Spain.jpeg|تصغیر|A Black and White Photo of the Cuenca Cathedral]]
'''کوئینکا کیتھیڈرل''' ایک [[کیتھیڈرل]] ہے جو تعمیری اعتبار سے ایک گوتھک گرجاگھر ہے۔ اس کا دفتری نام بیسیلکا دے نوئیسترا سینورا دے گراسیا (Baslica de Nuestra Seora de Gracia) ہے۔ یہ [[ہسپانیہ]] میں کوئینکا صوبے کے کوئینکا شہر میں وقوع پزیر ہے۔ یہ شہر جنوب مغربی اسپین میں موجود ہے۔ یہ گرجاگھر کا [[1196ی]] میں بنانا شروع کیا گیا۔ اسے راجا الفانسو آٹھویں کی اہلیہ ایلانور پلاتاگینیٹ نے اسے بنانے میں سب سے اہم تعاون دیا ہے۔<ref name=spain-info>[http://www.spain.info/TourSpain/Arte%20y%20Cultura/Monumentos/G/GH/0/Catedral%20de%20Nuestra%20Senora%20de%20Gracia?Language=EN Catedral de Nuestra Señora de Gracia - Nuestra Señora de Gracia Cathedral] {{wayback|url=http://www.spain.info/TourSpain/Arte%20y%20Cultura/Monumentos/G/GH/0/Catedral%20de%20Nuestra%20Senora%20de%20Gracia?Language=EN |date=20081010212119 }}, www.spain.info.</ref> یہ گرجاگھر 1196 عیسوی میں بننا شروع ہوا اور [[1257ء]] عیسوی میں یہ بن کر تیار ہو گیا۔ یہ لاطینی طرزتعمیر کے تحت بنایا گیا تھا۔ اسپین کے اور گرجاگھروں کے جیسے یہاں بھی فوٹو کھیچنا منع ہے
 
== حوالہ جات ==