"کوچنی یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 76:
ممتاز یہودی فلسفی [[موسی بن میمون]] (1204ء۔1135ء) نے لکھا ،{{اقتباس|<blockquote>حال ہی میں کچھ خوشحال لوگوں نے میری فقہ (قوانین) کا مجموعہ ([[مشنیٰ تورات]]) خرید کر قاصدوں کے ذریعے سے تقسیم کروائے، یوں ان یہود اور تمام برادریوں کا افقی دائرۂ اور مذہبی زندگی وسیع تر ہوئے حتی کہ ہندستان تک مذہبی احیاء ہوا-<ref>Twersky, Isadore. ''A Maimonides Reader''. Behrman House. Inc., 1972, pp. 481–482</ref>}}
1535ء کے [[صفد]] سے [[اطالیہ]] بھیجے گئے ایک خط میں داود دل روسی نے لکھا [[طرابلس، لیبیا|طرابلس]] کےیہودی تاجر نے اسے بتایا کہ شنگلی کے ہندستانی محلہ ( <bdi>[[کوڈنگلور]]</bdi>) میں بڑی یہودی آبادی تھی جو پرتگالیوں کے ساتھ کالی مرچ کی سرسری سی تجارت کرتی تھی۔ جہاں تک ان کی مذہبی زندگی کا تعلق ہے تو وہ صرف موسی بن میمون کی تفسیر جانتے اور تسلیم کرتے ہیں اس کے علاوہ کوئی اور سند اور روایتی قانون نہیں رکھتے۔<ref>Katz, Nathan and Ellen S. Goldberg. ''The Last Jews of Cochin: Jewish Identity in Hindu India''. University of South Carolina Press, p. 40. Also, Katz, Nathan, ''Who Are the Jews of India?'', University of California Press, 2000, p. 33.</ref> عصر موجودہ کے مؤرخ [[ناتھن کاتذ]] کے مطابق [[جیرونا]] (اسپین)کے ربی [[نیسم]] کوچنی یہود کے پاس گیا، انہوں نے اپنی دعائیہ کتب میں ان کے بارے اس کی لکھی نظم محفوظ رکھی ہے۔<ref>Katz, ''Who Are the Jews of India?'', op. cit., p. 32.</ref>کداؤمباغم کنیسہ میں بچوں اور بڑوں کی تورات اور <bdi>[[مشناہ]]</bdi> کی تعلیم کے لیے عبرانی مدرسہ موجود تھا۔<ref>{{cite web|author=Sam Gruber|url=http://www.isjm.org/jhr/IInos3-4/india.htm|title=''ISJM Jewish Heritage Report'', Volume II, numbers 3–4|publisher=Isjm.org|date=|accessdate=2012-05-01|archive-date=2001-05-15|archive-url=https://web.archive.org/web/20010515024520/http://www.isjm.org/jhr/IInos3-4/india.htm|url-status=dead}}</ref>
''<bdi>[[یہودی دائرۃ المعارف]]</bdi>'' کے مطابق(1906ء۔ 1901ء)<blockquote>'''''<sub>اگرچہ وہ آپس میں ایکساتھ کھاتے پیتے نہیں اور نا ہی شادی کرتے ہیں ، کالے اور گورے یہود کا تقریباً ایک جیسے سماجی اور مذہبی روایات ہیں-ان کے ایک جیسے عقائد ہیں ایک سے [[سفاردی یہودی|سفاردی]] رسومات ادا کرتے ہیں، ایک سے روزے رکھتے اور کھانے کھاتے ہیں ، ایک سے لباس پہنتے اور ایک سی [[ملیالم زبان]] بولتے ہیں، مذہب پر سختی سے عمل پیرا ہونے میں دونوں طبقات یکساں ہیں-</sub>''<ref>{{cite web|url=http://jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=558&letter=C|title=Jacobs, Joseph and Joseph Ezekiel. "Cochin", 1901–1906, pp. 135–138|publisher=Jewishencyclopedia.com|date=|accessdate=2012-05-01}}</ref>'''</blockquote>مارٹین چمانہ کے مطابق کوچنی یہود مذہبی اصولوں ، ریاضت اور بائبلی یہودیت پر سخت گیر عمل پیراہی ،یہودی روایات و رسومات کے گرد اکھٹے ہوئے۔۔۔ یمن سے آئے ربی اور اساتذہ تورات کی لکھائی کے ذریعے عبرانی سکھاتے۔<ref name="sing"/>
|