"کیلین مرفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7:
 
== ابتدائی زندگی ==
مرفی کا جنم 25 مئی، 1976ء کو ڈگلس، [[کورک (شہر)|کورک]]، [[آئرلینڈ]] میں ہوا تھا۔<ref>Lytal, Cristy. [http://www.premiere.com/features/2487/the-24-finest-performances-of-2005-page24.html "The 24 Finest Performances of 2005: Cillian Murphy"] {{wayback|url=http://www.premiere.com/features/2487/the-24-finest-performances-of-2005-page24.html |date=20081205015457 }}، ''Premiere''، February 2006. Retrieved 19 جولائی 2007.</ref> وہ رومن کاتھولک کے طور پر بڑا ہوا اور وہ ایک کاتھولک سیکنڈری اسکول کا پڑھا ہوا ہے۔ وہ [[بالینٹمپل (کورک)|بالینٹمپل]] میں بڑا ہوا جو کورک کے قریب واقع ہے۔ اس کا باپ، برینڈن مرفی، تعلیم کے آئرش ڈپارٹمنٹ کے لیے کام کرتا تھا۔ اس کی ماں ایک فرانسیسی استانی ہے۔ وہ یونیورسٹی کورک کالج کا پڑھا ہوا ہے۔
 
== کیریئر ==