"گڑیا، کارگل جنگ کی متاثرہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 6:
== گڑیا کی زندگی پر فلم سازی ==
اشتہاروں کے فلم ساز پربھاکر شکلا کی پہلی فیچر فلم 'کہانی گڑیا کی' اسی گڑیا کی فلم پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالاں کہ یہ عورت اب مر چکی ہے، تاہم جو مدعا ان واقعات سے ابھرا ہے وہ کافی موزوں ہے۔ ان کے بقول:
{{اقتباس|میری فلم صرف اس بات پر مرکوز نہیں ہے کہ گڑیا کے ساتھ کیا ہوا، بلکہ وہ ایک گڑیا کے نقطۂ نظر سے مجموعی منظر کشی ہے۔ اب اسے خراج عقیدت پیش کرنے کے علاوہ ہے۔ گڑیا کی موت حد سے زیادہ دماغی ایذا رسانی سے ہوئی تھی جس سے کئی اعضا کام کرنا بند کر چکے تھے۔ ان تمام باتوں میں اس کا گزر جانا ہی سب سے بڑا المیہ تھا، اور یہ فلم یہی سوال پوچھتی ہے کہ یہ اس کے ساتھ کیوں ہوا۔<ref>{{cite news|url = http://news.outlookindia.com/items.aspx?artid=488650|title = Film on Gudiya to be screened at Osian's film fest|publisher = [[آؤٹ لک انڈیا]]|accessdate = مارچ 23, 2013|archive-date = 2013-04-11|archive-url = https://archive.today/20130411144155/http://news.outlookindia.com/items.aspx?artid=488650|url-status = dead}}</ref>
}}