"1930ء فیفا عالمی کپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 161:
== ٹورنامنٹ کا خلاصہ ==
=== پہلا گروپ ===
صرف پہلا گروپ ہی ایسا تھا جس میں چار ٹیمیں شامل تھیں، ارجنٹائن، چلی، [[فرانس]] اور [[میکسیکو]]۔ فرانس نے پہلے مقابلے میں میکسیکو کو ہرا کر عالمی کپ کی پسندیدہ (favourites) ٹیم سے دو روز بعد مقابلہ کرنا تھا۔ فرانس کا [[گولچی]] مقابلہ شروع ہونے کے بیس منٹ بعد ہی زخمی ہو کر باہر چلا گیا اور کچھ دیر بعد ہی فرانس کا لورنٹ بھی ارجنٹائن کے لوئیس مونٹی کی کک سے زخمی ہو گیا۔ اس کے اکیاسیویں منٹ میں لوئیس مونٹی نے مقابلہ کا واحد گول کر کے ارجنٹائن کو فتح دلا دی۔<ref>Freddi, Cris (2006). Complete Book of the World Cup 2006. London: HarperCollins. p. 3. ISBN 0-00-722916-X.</ref> فرانس و ارجنٹائن کے مقابلہ میں اس وقت تنازع ہو گیا جب چھ منٹ پہلے ہی ریفری المیڈا ریگو نے [[سیٹی]] بجا دی، مگر معاملہ حل کر لیا گيا اور چھ منٹ وقت مزید دیا گیا۔<ref>Glanville, p. 18</ref> فرانس کا اگلا مقابلہ چلی سے تھا۔ جس میں عالمی کپ کی پہلی [[پینالٹی کک]] چلی کے خلاف فرانس کو ملی، مگر اس گک کو گولچی نے روک لیا اس طرح 19 جولائی 1930 کو گولچی ایلکس پہلا عالمی کپ کا گولچی بن گیا جس نے پینالٹی کک روکی۔<ref><Millingstein's History of World Cup</ref> ارجنٹائن کا دوسرا مقابلہ میکسیکو سے تھا جس میں ارجنٹائن کو تین پینالٹی کک ملیں، اسی دن میکسیکو کے گولچی نے فرنینڈو کی پینالٹی روکی۔<ref><Millingstein's History of World Cup http://www.fifaworldcup.webspace.virginmedia.com/1930_fifaworldcup.htm {{wayback|url=http://www.fifaworldcup.webspace.virginmedia.com/1930_fifaworldcup.htm |date=20140222012747 }}</ref> اسی مقابلہ میں گلرامو سٹائبل نے عالمی کپ میں پہلی بار تین گول ( hat-trick)کیے۔<ref>"1930 Golden Boot – Guillermo Stabile". Sky Sports. Archived from the original on 29 August 2006. Retrieved 20 June 2009. (archive.org mirror)</ref> ارجنٹائن کا کپتان مقابلہ میں شریک نہ ہو سکا تھا، مگر اس کے باوجود 3-6 سے جیت گئے۔<ref>Seddon, Peter (2005). The World Cup's Strangest Moments. London: Robson. p. 5. ISBN 978-1-86105-869-0.</ref> ارجنٹائن اپنے سارے مقابلے جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گيا۔
 
=== دوسرا گروپ ===