"24 (ٹی وی سیریز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 71:
24 کا خاکہ فوکس کو پیش کیا گیا جس نے اسے ’’ٹیلی ویژن کو آگے لے جانے والی‘‘ سیریز کا خیال قرار دے کر فوراً خرید لیا۔<ref>کرسٹوفر ہرڈ (2009ء)۔ ٹموتھی نیڈرمین، اشاعت کیفر سدھر لینڈ - ''Living Dangerously'' (پہلی اشاعت)۔ ٹرانزٹ پبلشنگ انکارپورٹڈ۔ صفحہ 15۔ بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 978-1-926745-55-8۔</ref> 4 ملین ڈالر کے بجٹ کے ساتھ مارچ 2001ء میں اس کی عکس بندی شروع ہوئی۔ سی ٹی یو کے منظر کے لیے فوکس اسپورٹس کے دفتر میں انتظامات کیے گئے، تاہم سیریز منتخب ہونے کے بعد سی ٹی یو کا دفتر دوبارہ سے تخلیق کیا گیا۔<ref>کرسٹوفر ہرڈ (2009ء)۔ ٹموتھی نیڈرمین، اشاعت کیفر سدھر لینڈ - ''Living Dangerously'' (پہلی اشاعت)۔ ٹرانزٹ پبلشنگ انکارپورٹڈ۔ صفحہ 16۔ بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 978-1-926745-55-8۔</ref> سیریز ابتدا میں ٹورنٹو میں فلمائی جانی تھی، تاہم [[کینیڈا]] کے موسم میں مسلسل تبدیلیوں کے باعث لاس اینجلس کو عکس بندی کا مقام منتخب کیا گیا۔<ref>کرسٹوفر ہرڈ (2009ء)۔ ٹموتھی نیڈرمین، اشاعت کیفر سدھر لینڈ - ''Living Dangerously'' (پہلی اشاعت)۔ ٹرانزٹ پبلشنگ انکارپورٹڈ۔ صفحہ 156۔ بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 978-1-926745-55-8۔</ref>
 
ناقدین کی جانب سے سیریز کا خاکہ خوب سراہا گیا اور ابتدائی 13 اقساط کا معاہدہ کر لیا گیا۔ جولائی 2001ء میں تخلیق شروع ہوئی اور 30 اکتوبر کو اجرا کا منصوبہ بنایا گیا، لیکن 11 ستمبر کے حملوں کے باعث، قدرے تاخیر سے 6 نومبر کو رونمائی ہوئی۔<ref>[http://tv.broadwayworld.com/article/Photo_Flash_Fox2420000101 فوٹو فلیش: فوکس کی 24 سیریز تکمیل پارٹی] {{wayback|url=http://tv.broadwayworld.com/article/Photo_Flash_Fox2420000101 |date=20120313075535 }}۔ بروڈوے ورلڈ۔ یکم مئی 2010ء۔ اخذ کردہ: 6 نومبر 2014ء۔</ref><ref>کرسٹوفر ہرڈ (2009ء)۔ ٹموتھی نیڈرمین، اشاعت کیفر سدھر لینڈ - ''Living Dangerously'' (پہلی اشاعت)۔ ٹرانزٹ پبلشنگ انکارپورٹڈ۔ صفحہ 160۔ بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 978-1-926745-55-8۔</ref> ابتدائی تین اقساط کے بعد فوکس نے بقیہ 11 قسطوں کی عکس بندی کے لیے گرین سگنل دے دیا اور [[کیفر سدھرلینڈ]] کے گولڈن گلوب انعام جیتتے ہی فوکس نے بقیہ آدھے دور کے لیے بھی احکامات جاری کردیے۔<ref>کرسٹوفر ہرڈ (2009ء)۔ ٹموتھی نیڈرمین، اشاعت کیفر سدھر لینڈ - ''Living Dangerously'' (پہلی اشاعت)۔ ٹرانزٹ پبلشنگ انکارپورٹڈ۔ صفحہ 170۔ بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 978-1-926745-55-8۔</ref>
 
=== روپ ===
سطر 101:
 
=== خصوصی فلم ===
''24'' سے ماخوذ ایک خصوصی فلم کا منصوبہ دراصل چھٹے اور ساتویں دور کے درمیان طویل وقفے کو پُر کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ سلسلے کے شریک تخلیق کار جوئل سرناؤ اور روبرٹ کوچرن اسکرپٹ لکھنے کے لیے تیار تھے جب کہ پیش کار ہوورڈ گورڈن کہانی پر کام کر رہے تھے۔<ref>جوزف ایڈالین (7 جون 2006ء)۔ ’’[http://variety.com/2006/film/news/fox-counting-down-to-24-pic-1200338139/ Fox counting down to '24' pic]‘‘۔ ورائٹی۔ اخذ کردہ: 13 نومبر 2014ء۔</ref> فلم کی عکس بندی لندن، پراگ اور مراکو میں ہونی تھی۔<ref>گارتھ فرینکلن (5 مئی 2006ء)۔ ’’[http://www.darkhorizons.com/news/4529/sutherland-talks-24-movie-filming Sutherland Talks "24" Movie Filming] {{wayback|url=http://www.darkhorizons.com/news/4529/sutherland-talks-24-movie-filming |date=20160611200749 }}‘‘۔ ڈارک ہوریزنز۔ اخذ کردہ: 13 نومبر 2014ء۔</ref> بعد ازاں فلم کے منصوبوں کو روک دیا گیا۔ [[کیفر سدھرلینڈ]] نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مصنفین کے لیے یہ ناممکن تھا کہ ڈرامے کی کہانی پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ وہ بہترین فلم بھی تیار کرسکیں جسے ہم ادوار کے درمیان وقفے میں عکس بند کرسکیں۔<ref>بین راوسن جونز (یکم اپریل 2007ء)۔ ’’[http://www.digitalspy.com/tv/s9/24/news/a44685/report-24-movie-delayed-indefinitely.html Report: '24' movie delayed indefinitely]‘‘۔ ڈیجیٹل اسپائی۔ اخذ کردہ: 13 نومبر 2014ء۔</ref>
 
بعد ازاں طے کیا گیا کہ آٹھویں اور آخری دور کے ساتھ سیریز کی تکمیل ہونے کے بعد فلم پر کام شروع کیا جائے گا۔ اسے [[یورپ]] کے مختلف مقامات پر عکس بند کیا جانا تھا۔ جوئل سرناؤ، روبرٹ کوچرن، ہوورڈ گورڈن اور کیفر سدھر لینڈ اس فلم کے خصوصی تخلیق کار ہوتے جب کہ بل رے نے اسکرین پلے لکھنا تھا اور عکس بندی کا آغاز 2010ء کے اواخر یا 2011ء کے اوئل میں ہونا تھا۔<ref>سائمن رینالڈز (9 فروری 2010ء)۔ ’’[http://www.digitalspy.com/tv/s9/24/news/a202212/fox-confirms-europe-set-24-movie.html Fox confirms Europe-set '24' movie]‘‘۔ ڈیجیٹل اسپائی۔ اخذ کردہ: 13 نومبر 2014ء۔</ref>