"آشوتوش مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 43:
وہ کلکتہ یونیورسٹی کے دوسرے ہندوستانی شیخ الجامعہ تھے جو 1906 سے 1914 تک اور پھر 1921 سے 1923 تک اس منصب پر فائز رہے۔ سنہ 1906ء میں بنگال ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ اور 1914ء میں کلکتہ یونیورسٹی کے سائنس کالج کے قیام کا سہرا آسوتوش کے سر جاتا ہے۔
 
مکھرجی نے یونیورسٹی آف کالج آف لا کے قیام میں بھی انتہائی متحرک کردار کیا تھا۔ سنہ 1908ء میں [[کلکتہ میتھمیٹکل سوسائٹی]] کا قیام بھی آشوتوش کی کوششوں کا نتیجہ تھا اور وہ 1908ء سے 1923ء تک سوسائٹی کے صدر بھی رہے۔<ref>Edited by Patrick Petitjean, Catherine Jami and Anne Marie Moulin, ''Science and Empires''، (Boston Study in the Philosophy of Science, Vol. 136, Kluwer Academic Publishers)۔</ref><ref>{{cite web |url=http://www.calmathsoc.org |title=Calcutta Mathematical Society |publisher=Calmathsoc.org |date= |accessdate=12 جولائی 2012 |archive-date=2012-05-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120531145908/http://calmathsoc.org/ |url-status=dead }}</ref> سنہ 1914ء میں انہوں نے [[انڈین سائنس کانگریس]] کی افتتاحی نشست کی صدارت کی تھی۔ نیز سنہ 1916ء میں جب وہ کلکتہ یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ تھے اس وقت ان کی نگرانی میں آشوتوش کالج بھی قائم ہوا۔<ref name="Asutosh_life">{{cite web|title=Sir Asutosh Mukherjee: educationist, leader and institution-builder|url=http://www.currentscience.ac.in/Downloads/article_id_078_12_1566_1573_0.pdf|website=[[Current Science]]|accessdate=29 ستمبر 2017|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190105191340/http://www.currentscience.ac.in/Downloads/article_id_078_12_1566_1573_0.pdf|archivedate=2019-01-05|url-status=live}}</ref>
 
انہیں ان کی حوصلہ مندی، حب ذات، علمی بلندی اور برطانوی حکومت کے تئیں سخت رویہ اختیار کرنے کی بنا پر اکثر "شیر بنگال" (بانگلار باگھ) کہا جاتا ہے۔