"بھارتی مزدور قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
9 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 68:
=== وظیفہ جات اور سماجی بیمہ ===
{{اصل|بھارت میں وظیفے|سماجی بیمہ}}
[[ملازمین کا پراویڈنٹ فنڈ اور متفرق سہولیات قانون 1952ء]] نے [[بھارت کے ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کا ادارہ]] کی بنا رکھی۔ اس کا مقصد بڑبھاپے کے لیے وظیفے کی سہولت منظم ملازمت پیشہ لوگوں کو فراہم کرنا ہے۔ ان ملازمین کے لیے یہ پراویڈنٹ فنڈ کی سہولت تیار کرتا ہے جسے ملازمین اور آجرین یکساں طور پر تعاون کرتے ہیں اور اقل ترین تعاون اجرت کا 10-12 فیصد سالانہ ہے۔ ملازمت کی سرکاری عمر کی تکمیل کی صورت میں ملازمین اپنا وظیفہ حاصل کرسکتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://epfindia.nic.in/EPFAct1952.pdf |title=Employees Provident Fund and Miscellaneous Provisions Act 1952] |access-date=2016-04-08 |archive-date=2012-10-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121021115053/http://epfindia.nic.in/EPFAct1952.pdf |url-status=dead }}</ref>
* [[اندرا گاندھی معمرین کے لیے وظیفہ اسکیم]]
* [[قومی وظیفہ اسکیم]]