"شفیع انعامدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 23:
جہاں اس نے اپنا ایس ایس سی کا امتحان 1958ء میں پاس کیا۔
اس نے سال 1963ء میں کے سی کالج سے بی ایس سی بھی کی۔ وہ زیادہ تر عام آدمی کے کردار ادا کرتا رہا۔ اس نے متعدد ٹی وی شوز میں بھی کام کیا جن میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والا ٹی وی شو " یہ ہے زندگی" میں کندن شاہ کا کردار ادا کیا اور یہ دور درشن سے آن ائیر ہونے والا شو تھا۔ اس شو نے اسے ہاؤس ہولڈ بنا دیا۔<ref>{{cite|url=http://fondmemories.in/mobile/memories/shafi-inamdar|title=Shafi Inamdar|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225195059/http://fondmemories.in/mobile/memories/shafi-inamdar|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-05-27|url-status=dead}}</ref>
یہ شو اتنا مقبول ہوا کہ اس کی فلمی زندگی پر بھی اس کا اثر پڑنے لگا۔ یہ جمعہ کی رات کو بہت دیر سے آن ائیر ہوتا تھا<ref>{{cite|url=http://www.hindustantimes.com/tv/what-made-yeh-jo-hai-zindagi-such-an-important-show/story-boYysrZZEnwgemlRVFVUFO.html|title=What made Yeh Jo Hai Zindagi such an important show|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225195058/https://www.hindustantimes.com/tv/what-made-yeh-jo-hai-zindagi-such-an-important-show/story-boYysrZZEnwgemlRVFVUFO.html|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-05-27|url-status=live}}</ref>۔ یہ اتنا مقبول ہوا کہ 61 ہفتوں تک اس کی قسطیں چلیں جب کہ عام طور پر یہ 25 ہفتوں سے زیادہ نہیں ہوتی تھیں<ref>{{cite|url=https://www.indianfilmhistory.com/history/shafi-inamdar|title=Shafi Inamdar|access-date=2018-05-27|archive-date=2017-08-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20170802134547/https://www.indianfilmhistory.com/history/shafi-inamdar|url-status=dead}}</ref>۔
ٹی وی پر اس کی آخری پرفارمنس 'تیری بھی چپ میری بھی چپ' میں کی۔ اس نے ہندی فلم یشونت میں ایک وکیل کا کردار بھی ادا کیا جو اس کے مرنے کے بعد ریلیز ہوئی۔ رمیش سپی کی فلم ساگر میں بھی اس نے اداکاری کی۔ انامدار نے ایک فلم ہم دونوں بھی بنائی جس میں اداکار نانا پاٹیکر، رشی کپور اور [[پوجا بھٹ]] شامل ہیں۔ فلم ایک زبردست ہٹ تھی اور اس کو ایک اچھا ہدایتکار بھی سمجھا جاتا تھا۔