"شون پراپرٹیز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی |
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 14:
}}
'''شون پراپرٹیز''' کے بانی سید ناصر حسین شون پاکستان کے ایک اہم کاروباری رہنما، ہیں۔<ref>[http://boi.gov.pk/ViewNews.aspx?NID=45 Welcome to the Board of Investment<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> آپ 28 نومبر، 1957 کو پیدا ہوئے<ref>[http://prideofpakistan.com/detail-who-is-who.php?name=SyedNasirHussainSchon&id=708 Syed Nasir Hussain Schon | Pride of Pakistan | Business | PrideOfPakistan.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> . آپ شون گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور کراچی میں سیرا لیون کے اعزازی قونصل جنرل بھی ہیں <ref>[http://sierraleone-consulate.pk/consulgeneral.htm Honorary Consulate Of The Republic Of Sierra Leone - Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://consularcorpssindh.org/Directory.aspx</ref> . ناصر شون پی آئی آئی کے سابق پائلٹ کیپٹن اتھر شون حسین کا بیٹے ہیں۔<ref>
=== ابتدائی زندگی ===
آپ 28 نومبر، 1957 کو پیدا ہوئے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد، ناصر شون نے 1982 میں سنگاپور میں شون گروپ شروع کیا۔ ابتدائی طور پر گروپ ٹیکسٹائل اور فیبرک سیکٹر میں کام کرتا رہا اور ٹیکسٹائل کے بہت سے بڑے حجم کی بین الاقوامی برآمدات کو محفوظ کیا۔ بعد میں گروپ دیگر کاروباری شعبوں جن میں کھاد، کیمیکل، ریل اسٹیٹ، فاءیر، بینکنگ اور پائلٹ ٹریننگ مراکز شامل میں کام کرتا رہا . 1995 کاروباری گروپ کے لیے بیترین اور سنہری وقت تھا جب انہوں نے نیشنل فاءبر، شون بینک، شون ٹیکسٹائل اور پاک چین فرٹیلاءیزر جیسی کمپنیوں کو حاصل کیا۔<ref>{{Cite web |url=https://www.shughal.com/you-wont-believe-who-these-13-richest-businessmen-in-pakistan-are/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-06-19 |archive-date=2017-03-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170314071119/https://www.shughal.com/you-wont-believe-who-these-13-richest-businessmen-in-pakistan-are/ |url-status=dead }}</ref>
=== قوتصل جنرل سیرالیون ===
|