"شوکت صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
 
== حالات زندگی ==
شوکت صدیقی [[20 مارچ]]، [[1923ء]] کو [[برطانوی ہندوستان]] کے علاقے [[لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے<ref name="pakistanconnections.com">[{{Cite web |url=http://www.pakistanconnections.com/people/detail/871 |title=شوکت صدیقی، پاکستانی کنیکشنز، برمنگہم برطانیہ] |access-date=2015-12-18 |archive-date=2016-03-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160323191842/http://www.pakistanconnections.com/people/detail/871 |url-status=dead }}</ref>۔ [[1946ء]] میں سیاسیات میں [[ایم اے]] کرنے کے بعد [[1950ء]] میں [[کراچی]] آ گئے۔ [[کراچی]] میں [[1952ء]] میں ثریا بیگم سے شادی ہوئی۔ ناولوں اور متعدد کہانیوں کے مجموعوں کے خالق کے علاوہ علاوہ وہ [[اردو]] کے ایک ممتاز صحافی بھی تسلیم کیے جاتے تھے اور متعدد نامور صحافی ان سے صحافت سیکھنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ وہ کئی ہفت روزہ اور روزنامہ اخبارات سے وابستہ رہے۔ تاہم عملی زندگی کا آغاز انیس سو چوالیس میں ماہنامہ ’ترکش‘ سے کیا۔ وہ روزنامہ ’مساوات‘ کراچی کے بانی ایڈیٹر اور روزنامہ "مساوات" لاہور اور روزنامہ "انجام" کے چیف ایڈیٹر بھی رہے۔ ایک عرصہ تک وہ ہفت روزہ ’الفتح‘ کراچی کے سربراہ بھی رہے جس اخبار میں کئی ادبی صحافیوں نے کام کیا جنہیں آج پاکستان کے بڑے صحافیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
== اعزازات ==
سطر 35:
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1738_likhari_sen/ بی بی سے کو شوکت صدیقی کا دیا گیا انٹرویو]
* [http://www.dawn.com/2006/12/19/top3.htm Shaukat Siddiqui passes away – the daily Dawn'']
* [http://eprints.hec.gov.pk/238/ Pakistan Research Repository – A Critical and Research Review of Shaukat Siddiqui Ideology and Art] {{wayback|url=http://eprints.hec.gov.pk/238/ |date=20120206024139 }}
* [http://www.nation.com.pk/daily/dec-2006/19/index11.php The Nation Obituary] {{wayback|url=http://www.nation.com.pk/daily/dec-2006/19/index11.php |date=20071021003803 }}
 
== حوالہ جات ==